Deputy Commissioner Sahiwal

Call Contact the organization

Deputy Commissioner Sahiwal Government Organisation

09/10/2026

ڈپٹی کمشنر کا شربت بازار, اردو بازار اور صرافہ بازار کا دوره۔ شہریوں سے براہ راست گفتگو اور مسائل پر استفسار
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab

پاشا اسٹریٹ پر ٹف ٹائلز کی تنصیب کا آغازMaryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal L...
08/10/2026

پاشا اسٹریٹ پر ٹف ٹائلز کی تنصیب کا آغاز
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab

08/10/2026

سپورٹس ایرینا میں جدید فٹسال، بچوں کے لیے شاندار پلے ایریا اور اسٹیٹ آف دی آرٹ کافی شاپ کا اضافہ مکمل کر دیا گیا ہے۔
تمام سہولیات آئندہ سات روز میں فعال کر دی جائیں گی۔اب یہ ایرینا شہریوں کے لیے ایک جدید
اسپورٹس و فیملی ہب بن چکا ہے۔جہاں کھیل، تفریح اور صحت مند سرگرمیاں ایک ہی جگہ میسر ہوں گی۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab

ضلع ساہیوال میں کچرے کے ڈھیروں کی فوری نشاندہی کریں!اگر آپ کے علاقے میں کہیں بھی کچرے کا ڈھیر موجود ہے تو اس کی Google T...
08/10/2026

ضلع ساہیوال میں کچرے کے ڈھیروں کی فوری نشاندہی کریں!

اگر آپ کے علاقے میں کہیں بھی کچرے کا ڈھیر موجود ہے تو اس کی Google Tag Location کے ساتھ تصویر بنا کر بھیجیں۔

نشاندہی کیے گئے کچرے کے ڈھیروں کو 2 دن کے اندر کلیئر کیا جائے گا۔

صاف ساہیوال — ہماری مشترکہ ذمہ داری
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab Suthra Punjab Agency Sahiwal-SPAS

07/10/2026

چیف منسٹر پنجاب کی جانب سے ساہیوال کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری!

ساہیوال میں اڈا جہاں خان سے محمد پور روٹ پر الیکٹرو بس سروس آئندہ چند روز میں مکمل طور پر فعال کر دی جائے گی۔

عوام کو جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت کی فراہمی کے لیے مزید 9 الیکٹرو بسیں ساہیوال پہنچ گئی ہیں۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab

06/10/2026

سلام ٹیچر ڈے!
تمام اساتذہ کو ڈپٹی کمشنر کا سلام۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal School Education Department, Government of the Punjab

مغرب کے وقت ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا 134/9L کا دورہ۔وعدے کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم! سیوریج لائن کی تنصیب کا کام مکمل ہو ...
02/10/2026

مغرب کے وقت ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا 134/9L کا دورہ۔
وعدے کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم!
سیوریج لائن کی تنصیب کا کام مکمل ہو چکا ہے، سڑک کا کام آئندہ 15 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab Communication & Works Department

ڈی پی او چوک سے فائیو ویز چوک تک ٹف ٹائلز کی تنصیب کا آغاز۔Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Com...
02/10/2026

ڈی پی او چوک سے فائیو ویز چوک تک ٹف ٹائلز کی تنصیب کا آغاز۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab

01/10/2026

135/9 ایل اضافی آبادی میں سیوریج کا کام مکمل۔ سولنگ ٹف ٹائل کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab

مختلف آبادیوں اور رہائشی علاقوں میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کا کام شروع کروا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خود موقع پر جا کر جاری ترق...
30/09/2026

مختلف آبادیوں اور رہائشی علاقوں میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کا کام شروع کروا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خود موقع پر جا کر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں، صابر ٹاؤن میں ٹف ٹائلز کے کام کا آغاز ۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab

Address

Farid Town Road
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92409200060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Sahiwal:

Shortcuts

Share