17/07/2026
وفاقی محتسبِ اعلیٰ نوید کامران بلوچ کی ہدایت پر پاکپتن کے میونسپل آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جہاں وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزر ساہیوال محمد ذوالفقار لون نے وفاقی اداروں کے خلاف شہریوں کی شکایات سنیں اور موقع پر ان کے حل کے احکامات جاری کیے۔۔۔۔۔
16/07/2026
Follow this official TikTok account of Wafaqi Mohtasib Secretariat Regional Office Sahiwal
https://vm.tiktok.com/ZSXUyVAAd/ This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: https://www.tiktok.com/tiktoklite
TikTok · وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ساہیوال
16/07/2026
15/07/2026
*وفاقی محتسب کی سماعت - پاکپتن*
محمّد ذولفقار لون ، سینئر ایڈوائزر، وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ساہیوال کی زیرِ نگرانی پاکپتن میں عوامی سماعت کا انعقاد۔
وفاقی اداروں کے خلاف شکایات سنی گئیں اور فوری ازالے کے احکامات جاری کیے گئے۔
11/07/2026
وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ،اسلام آ باد
Press Release
عوام النا س کو ریلیف فرا ہم کر نے کے لئے اپنی کو ششیں تیز کر دیں۔ وفاقی محتسب
وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کی اپنے ادا رے کے افسران کو ہدا یت
کا رو با ری برا دری کے مسا ئل حل کر نے کے لئے بز نس کمشنر مقرر کیا جا رہا ہے۔ نو ید کا مرا ن بلو چ
اسلا م آباد( ) وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ نے اپنے ادا رے کے افسروں اور اسٹا ف کو ہدا یت کی ہے کہ وہ عوا م النا س کو فو ری ریلیف فرا ہم کر نے کے لئے اپنی کو ششیں تیز کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ کا روبا ری سر گر میوں کو فر وغ دینے اور کا روبا ری برا دری کے مسا ئل کے حل کے لئے چیمبر ز آ ف کا مر س کی مشاورت سے وفاقی محتسب میں ایک بز نس کمشنر مقرر کیا جا رہا ہے جبکہ وفاقی محتسب کے با رے میں آ گا ہی میں اضا فے کے لئے جا مع میڈ یا اسٹر یٹجی تیار کی جا رہی ہے۔وفاقی محتسب نے ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز اپنے ادا رے کی کا رکر دگی کے با رے ما ہا نہ جا ئز ہ اجلا س کے دوران کیا۔ اجلا س میں وفاقی محتسب کے تمام شعبوں بشمو ل رجسٹر یشن، انو سٹی گیشن، عملدرآ مد، میڈ یا، آ ئی آ ر ڈ ی اور بیرون ملک پا کستا نیوں کے شکا یات کمشنر آ فس کے سر برا ہان اور اعلیٰ افسران نے شر کت کی۔ علاقا ئی دفا تر کے افسران آ ن لا ئن اجلا س میں شر یک ہو ئے۔ اجلا س میں سیکر ٹر ی علی طا ہر نے تمام شعبوں کی کا رکر دگی کا جا ئزہ پیش کیا۔ اس مو قع پر اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے وفاقی محتسب نے کہا کہ ادا رے پر عوام الناس کا اعتما د ہما را قیمتی اثا ثہ ہے جسے ہر قیمت پر بر قرار رکھنا چا ہئیے۔انہوں نے کہا کہ ادا رے کے بارے میں عوام النا س کی آ گا ہی میں اضا فے اور اس کی سر گر میوں کو تیز کرنے کے لئے ایک جا مع میڈ یا حکمت عملی تیار کر نے پر بھی غو ر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے علاقا ئی دفا تر کے سر برا ہان سے کہا کہ وہ اس با رے میں ایک ہفتے کے اندر اپنی تجا و یز ارسال کر یں۔ وفاقی محتسب نے کہا کہ ادا رے میں کا م کے لئے سا ز گا ر ما حو ل اور بہتر کا کر کر دگی کے لئے ہیڈ آ فس کے سا تھ سا تھ تمام علا قا ئی دفا تر کو جد ید تر ین دفتر ی ضرو ریا ت کی فرا ہمی اور آ ٹو میشن ٹو لز سے آ راستہ کر نے کی ہر ممکن کو شش کی جا ئے گی۔
04/07/2026
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، ریجنل آفس، ساہیوال نے میپکو کی طرف سے ناجائز اور خلاف قانون ڈیٹیکشن بل کے خلاف شکایت/ درخواست منظور کر لی ۔
چیچہ وطنی کے صارف عبدالجبار ولد فضل احمد نے میپکو کے خلاف شکایت درج کرائی کہ اس کو ناجائز ڈیٹیکشن بل مبلغ 5793 روپے ڈال دیا گیا ہے۔ شکایت/ درخواست کی سماعت سینئر ایڈوائزر محمد ذوالفقار لون نے کی۔ شکایت درست ثابت ہونے منظور کرتے ہوئے میپکو کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹیکشن بل ختم کر دیا گیا۔ جس پر صارف نے وفاقی محتسب پاکستان جناب نوید کامران بلوچ کا شکریہ ادا کیا کہ اس کی درخواست /شکایت کا نہ صرف بروقت فیصلہ ہوا بلکہ اس پرکسی قسم کا مالی بوجھ بھی نہیں پڑا۔ وفاقی محتسب کا ادارہ عوام کے لیے ہوا کا ٹھنڈا جھونکا ہے۔
18/06/2026
*Bringing Accountability to Chichawatni*
No lawyers. No fees. Just answers.
Senior Advisor Mr. Zulfiqar Lone hears public complaints firsthand at Municipal Committee Hall, 18 June 2026. Each case reviewed, each grievance addressed — delivering the Wafaqi Mohtasib’s promise of justice at the doorstep.
17/06/2026
Arifwala | 17.06.2026*
Wafaqi Mohtasib Advisor Mr. Izhar Ahmed conducting MEPCO hearings at XEN Office.
Taking accountability directly to the public.
Resolving grievances. Restoring trust.