https://www.facebook.com/ghosiatraderslhr?mibextid=ZbWKwL
Ghosia traders & Mfg We are manufacturer of seat cover of bike and complete seat and accessories.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sasti Sair Service, plaza pak, Lahore.
https://www.facebook.com/ghosiatraderslhr?mibextid=ZbWKwL
Ghosia traders & Mfg We are manufacturer of seat cover of bike and complete seat and accessories.
03/08/2017
Babusar Pass Road is Closed Due To Heavy Landslides on Multiple Locations. Travelers are Advised to Follow KKH to Travel for Chillas or Gilgit.
Kindly Share This Info To Travelers...
💠 💡 *C A U T I O N*💡
*This msg from Dr Syed Badar Husain, renowned neurologist in Atlanta:*
*Plz circulate🔜*. 🤗
*To Each AC Car user,Now this is very interesting & MUST READ , as it's for HEALTH !...Car's manual says to roll down the* *windows to let out all the hot air before turning on the A/C. WHY ?*🤔
*No wonder more folks are dying from cancer than ever before. We wonder where this stuff comes from, but here is an example that*
*explains a lot of the cancer-causing incidents.* 🙂
*Many people are in their cars the first thing in the morning, and the last thing at night, 7 days a week.* ☹
*Please do NOT turn on A/C as soon as you enter the car.* ☹
*Open the windows after you enter your car and then after a couple of minutes, turn ON the AC .*💁♂
*Here's why: According to research, the car's* *dashboard, seats, a/c ducts, in fact ALL of the plastic objects in your vehicle, emit Benzene,a Cancer causing toxin. A BIG CARCINOGEN. Take the time to observe the smell of heated plastic in your car when you open it, and BEFORE you start it up.*🤔
*In addition to causing cancer, Benzene poisons your bones, causes anaemia and reduces white blood cells. Prolonged exposure can cause Leukemia and increases the risk of some cancers. It can also cause miscarriages in pregnant women.* 🤔
*The "acceptable" Benzene level indoors is: 50mg per sq.ft.*
*A car parked indoors, with windows closed, will contain 400-800 mg of Benzene - 8 times the acceptable level.* 🤔
*If parked outdoors in the sun, at a temperature above 60 degrees F, the Benzene level goes up to 2000-4000 mg, 40 times the acceptable level.*
*People who get into the car, keeping the windows closed, will eventually INHALE excessive amounts of the BENZENE toxin.*
*Benzene is a toxin that affects your kidneys and liver. What's worse, it is extremely difficult for your body to expel this toxic stuff.*🤕
*So friends, please open the windows and doors of your car - give it some time for the interior to air out*
*-(dispel the deadly stuff) - before you enter the vehicle.*
*Thought: 'When someone shares something of value with you and you benefit from it, you should share it with others... It's a moral obligation...*
*Please circulate🔜*
AMAZING NEWS FROM NEELUM VALLEY
Neelum Valley has been opened for Pakistani national tourists today with the following great news by Deputy Commissioner Neelum Valley Chaudhary Mohammad Fareed.
Neelum Valley has been declared FREE RESIDENTIAL AREA for tourists from 1st August to 7th August. No guest house will charge room rent during this Free week in neelum valley. Tourists will only have to pay for food and transportation.
NEELUM VALLEY has just been closed for tourists due to indian shelling. Police in Neelum Valley has also ordered all the guest house owners to vacate all guest houses before tomorrow noon.
30/06/2017
خیبر پختونخواہ کی خوبصورت ترین وادی کمراٹ ۔۔ سیا حوں کے لئے جنت ۔۔
وادی کمراٹ تک پہنچنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے تیمر گرہ پہنچنا ہے۔ تیمر گرہ سے اپر دیر تک ایک کشادہ سڑک جاتی ہے۔ دیر بالا کے ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 5 سو میٹر قبل ایک شاہراہ اس حسین اور دل کش وادی کی جانب جاتی ہے۔ پہاڑوں کے درمیان سے یہ بل کھاتی سڑک بہت ہی حسین مناظر کی امین ہے۔ اسی سڑک پر پہلا پڑاؤ ایک خوبصورت وادی شرینگل میں ہوتا ہے، یہاں پر خوبصورت بازار اور ایک چھوٹا سا قصبہ بھی آباد ہے، آپ کو شرینگل سے ہوتےہوئے پاتراک،بیاڑ،بریکوٹ،کلکوٹ اور تھل سے گزرنا ہوگا ۔موٹر کاریں وغیرہ آپ کو صرف تھل تک لے جاسکتے ہیں۔تھل سے وادی کمراٹ جانے کے لیے آپ کو خود کی ٹرانسپورٹ انتہائی ضروری ہے کیونکہ یہاں پبلک ٹرانپسورٹ بلکل موجود نہیں ہے ۔زیادہ تر سیاح موٹر سائیکل کے زریعے وادی کمراٹ کا رخ کرتے ہیں جو ان کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں کیونکہ سڑک کی خرابی کی وجہ سے موٹرسائکل باآسانی چل سکتی ہے۔تھل سے 2 راستے نکلتے ہیں۔ایک راستہ وادی کمراٹ کو جاتا ہے جہاں قدم قدم پر قدرت کے کرشمے انسانوں کو دعوت نظارہ دے رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب جہاز بانال ہے۔ ( بانال کوہستانی زبان میں اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں پہاڑوں پر 5 سے دس گھر ہوں اورگرمیوں میں لوگ اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہوں )۔ تھل سے دریا کے ساتھ ساتھ کچھ پختہ اور بیشترکچا راستہ ایک وادی کی طرف راہنمائی کرتا ہے ۔کمراٹ کے لئے ایک راستہ ضلع سوات سے بھی ممکن ہے۔ کالام اور اتروڑ سے ہوتا ہوا یہ راستہ ایک دشوار، نہایت بلند لیکن انتہائی گھنے جنگلات میں سے گزرتا ہے۔ اس راستے سے کمراٹ کا سفر اپنی نوعیت کا انتہائی منفرد سفر ہے۔ اس سفر کے لئے چھوٹی جیپ اور چاک و چوبند ڈرائیور کا ہونا بھی نہایت ضروری ہے۔ کمراٹ کے جنگلات جنگلی حیات سے بھی بھرپور ہیں۔یہاں مارخور، ہرن اور چیتے وغیرہ پائے جاتے ہیں۔بندر تو عام طور پر آسانی سے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ویسی تو پوری وادی خوبصورت ہیں ۔۔ لیکن جہاز بانڈہ میڈوز ، جہاز بانڈہ جھیل ، کٹورہ جھیل ، کمراٹ ویلی کی ہر قدم ہر آبشاریں دریا ئے پنچکوڑہ کا نیلا پانی اور بلند و بالا سرسبز اور برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑ اپنی مثال آپ ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ نے کمراٹ ویلی کی ڈویلپنٹ کے لئے بھر پور اقدامات کئے ہیں ۔ اور کر رہی ہیں ۔۔ چئر لفٹ سے لیکر رہائیش کی بہترین انتظامات اور روڈ کی تعمیر ۲۰۱۸ تک کے اہداف میں شامل ہیں ۔۔
یہاں پر میں یہ بات کہتا چلو ۔۔ کہ دیر کوہستان کے لوگ محبتیں بکھیرنے والے، پیار کرنے والے اور مہمان نواز ہیں۔ اجنبی کو دیکھ کر بے اختیار ان کے ہاتھ سلام کے ساتھ مصافحہ کیلئے بلند ہوجاتے ہیں۔ آپ گاڑی پر ہوں یا پیدل ہر چھوٹا، بڑا، نوجوان اور بوڑھا ہاتھ بلند کرکے آپ کو السلام و علیکم کہے گا۔ لوگ مہمان نواز اور پرخلوص ہیں۔ مذہبی رجحان اور مقامی روایات کے حامل اہل کوہستان مہمان نوازی کو بنیادی اخلاقیات میں سرفہرست سمجھتے ہیں۔ یہاں تک کہ مہمانوں کی راہنمائی کے لئے اپنے کاروبار اور کام کاج تک کی پرواہ نہیں کرتے۔ اس پر مستزاد یہ کہ اس طرح کی کسی بھی خدمت کے عوض معاوضے کی پیشکش کو بھی قبول نہیں کرتے۔
سبزی مائل دریا پنجکوڑہ کے کنارے آباد پرسکون وادی دیر کوہستان جہاں کے لوگوں میں اب بھی وہ سادگی اور اخلاص ہے جو دورِ موجودہ میں ایک خیال کی صورت میں ہی باقی رہ گیا ہے۔ اگر آپ وادی کمراٹ جانا چاہتے ہیں تو یہ چند درج ذیل نکات ذہن میں رکھئے
سفر کے دوران خیمے اور کیمپنگ کا سامان ہمراہ رکھیں۔
وادی میں ہوٹلز کم ہیں اکثر اوقات آپ کو خود کھانا بنانا پڑتا ہے ۔
گرم کپڑے چادر وغیرہ لازماً رکھیں۔ اگر آپ خاتون ہیں تو سفر کے دوران پردے کا اہتمام کریں اور مقامی روایا ت کی پاسداری کا خیال رکھیں۔
اگر آپ کا گروہ مرد و خواتین پر مشتمل ہے تو آبادیوں میں ہلا گلا کرنے سے گریز کریں۔
کسی بچے کو تحفہ نہ دیں کیوں کہ بچوں کو نقدی کی صورت میں تحفہ یہاں کے لوگوں کو ایک آنکھ نہیں بہاتا۔
یہاں کوہستانی قبیلے کے افراد آباد ہیں مہمان نوازی کا جذبہ ان کے اندر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے کسی کی دعوت کو ٹھکرا کر اس کی دل آزاری نہ کریں۔
تصاویر کشی صرف قدرتی مناظر کی کریں، اس علاقے میں صرف دو نجی موبائل کمپنیوں وارد اور ٹیلی نار کی سروس ہے اس لئے کوشش کریں کہ بیرونی دنیا سے رابطے کے لئے انہی کمپنیوں کے نمبرز آپ کے پاس موجود ہوں۔
موبائل اور کیمرے کا استعمال احتیاط سے کریں کیوں کہ آپ کو چارجنگ کے مسائل پیش آسکتے ہیں ۔۔
وادی میں گند پھینکنے سے گریز کریں ۔ تاکہ وادی کی خوبصورتی ہمیشہ کے لئے برقرار رہ سکے ۔۔
اُمید ہیں جلد آپ لوگ اس خبصورت وادی کو ایکسپلور کرنے کے لئے اپنا سفر شروع کرینگے ۔
29/06/2017
28/06/2017
Swat Kalam Road Today.....