18/08/2026
عوامی آگاہی: ڈائریکٹوریٹ آف لیبر خیبر پختونخوا کی اہم خدمات
ڈائریکٹوریٹ آف لیبر خیبر پختونخوا محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ، محفوظ کام کے ماحول اور لیبر قوانین کے مؤثر نفاذ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
ہماری فراہم کردہ اہم خدمات:
لیبر قوانین پر رہنمائی اور آگاہی
شکایات کا بروقت اندراج اور ازالہ
فیکٹری، دکان، تجارتی اداروں اور ٹریڈ یونینز کی رجسٹریشن
ورکرز کمپنسیشن، صنعتی تنازعات کا حل اور کم از کم اجرت کی عملداری
مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ڈسٹرکٹ لیبر آفس سے رابطہ کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
🌐 ویب سائٹ: https://dol.kp.gov.pk
📞 فون: 091-9211543