06/09/2026
اس یومِ دفاع کے موقع پر سول ہسپتال سانگھڑ پاکستان کی بہادر افواج اور ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی بے مثال بہادری، قربانی اور حب الوطنی ہمارے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰