Farhan ali rajpoot

Farhan ali rajpoot

Share

قربان یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم

10/08/2024

Arshad Nadeem on the podium with his gold 🥇

A moment that will be cherished by future generations 👏

28/07/2024

10kfollower

13/09/2023

21 Oct — Return Of Lion King‎

‎⁧‫

11/09/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی وفات کو پانچ سال پورے ہونے پر رائیونڈ میں قرآن خوانی اور دعا کی محفل منعقد ہوئی۔ پیر کو مریم نواز شریف آبائی قبرستان میں والدہ کلثوم نواز سمیت خاندان کے دیگر بزرگوں کی قبروں پر گئیں، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ دریں اثناء رائیونڈ میں بیگم کلثوم نواز کی برسی پر قرآن خوانی کی محفل ہوئی جس میں شریف خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ بیگم کلثوم نواز 11 ستمبر 2018 کو طویل علالت کے بعد لندن میں وفات پاگئی تھیں۔

11/09/2023

اتنی مہنگائی کے باوجود اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو
یقین کریں کہ رزق دینے والا اللہ ہے

09/09/2023

MASHALLAH💖🌻

08/09/2023
28/07/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

12/09/2022

تیرا لباس سرِعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
تو خود بے حیا ہو کر کہے ابنِ آدم خراب ہے 💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Cheema Colony Street No 2 University Road Sargodha
Sargodha