29/11/2022
Malik mahmood husain awan
president Alkhidmat foundation district Sargodha
29/11/2022
28/11/2022
مہر محسن رضا کے بھائی کی شادی میں شرکت ۔دوست احباب سے خوشگوار ملاقاتیں
27/11/2022
نیو سیٹلائیٹ ٹاون زیڈ بلاک چوہدری تاج کے ہوٹل پر بعد نماز فجر دوستوں کے ساتھ بیٹھک۔گپ شپ اور سیاسی سماجی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
27/11/2022
جماعت اسلامی یونین کونسل نمبر 2 نیو سیٹلائیٹ ٹاون کے بعد نماز فجر ہونے والے اجتماع میں شرکت۔
27/11/2022
اپنے بہت ہی پیارے دوست حاجی غلام محمد مرحوم سابقہ چئیرمین کے بیٹے نعمان علی کے ولیمہ میں شرکت۔شہر بھر کی سیاسی سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔
26/11/2022
جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن کی سرگودھا آمد پر اہم اجلاس میں شرکت ۔امیر ضلع میاں اویس قاسم اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
26/11/2022
امیر جماعت اسلامی نیو سیٹلائیٹ ٹاون امیر عبداللہ اعوان علیل ہیں۔ان کی عیادت کی۔اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین۔
25/11/2022
چماعت اسلامی سرگودھا کے ماہانہ تربیتی پروگرام میں شرکت۔
25/11/2022
شیخ شاہد صاحب (سرگودھا فلور مل) ۔عمرہ کی مبارکباد کے لئے حاضری ۔
12/10/2022
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب لیاقت بلوچ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی سرگودھا آمد پر ملاقات۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
