07/02/2024
نصر من اللہ و فتح قریب
تاریک بستیوں کے مکیں حوصلہ رکھو ✌🏻
سورج کو اپنے ساتھ لیے ارہے ہیں ہم 💪🏼
حلقہ پی پی 77 کا ببر شیر چوہدری ذوالفقار احمد باجوہ انشاءاللہ بڑی لیڈ سے مخالفین کو شکست دے کر اپنی منزل پر پہنچے گا ۔
انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 چوہدری ذوالفقار احمد باجوہ
07/02/2024
انشاللہ کل کا سورج چودھری ذوالفقار احمد باجوہ کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا۔
06/02/2024
انشاللہ MPA PP-77 چودھری ذوالفقار احمد باجوہ کی بابر بٹ اور شہباز بٹ سے ملاقات اور دعاۓ خیر۔
06/02/2024
انشاللہ MPA PP-77 چودھری ذوالفقار احمد باجوہ کی شادی کی تقریب میں شرکت۔
05/02/2024
سفید پرچی پر مور کے نشان پر مہر لگا کر ذوالفقار احمد باجوہ کو جتوائیں-
05/02/2024
انشاللہ MPA PP-77 چودھری ذوالفقار احمد باجوہ الیکشن کمپین کرتے ہوۓ۔