Ch. Ali Ranjha

Ch. Ali Ranjha

Share

Member Board Of Directors FESCO

28/03/2026
27/03/2026

نماز جنازہ بھابڑا
چوہدری محمدعللی رانجھا x.ڈائریکٹر فیسکو ہمراہ ڈاکٹر محمد سلیم انصاری -چوہدری ظفر اقبال رانجھا ،، محمد نواز لوہار ولد احمد بخش عرف لالا لوہار محمد نواز کے نماز جنازہ پر
بحکم چویدری محسن شاہ نواز رانجھا

27/03/2026

*فاتحہ خوانی*
*چوہدری صفدر حسین رانجھا نمبردار کے چچازاد بھائی ڈاکٹر احمد حسن رانجھا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لیے *جناب چوہدری محمد علی رانجھا x-ڈائریکٹر فیسکو -ڈاکٹر محمد سلیم انصاری نے دعا کی اور تعزیت کی
*بمقام:دارا چوہدری عنصر حسین رانجھا نمبردار لاری اڈا بھابڑہ*

05/03/2026

سابق ڈائریکٹر فیسکو ممبر آف بورڈ چوہدری محمد علی رانجھا صاحب اور عبدالرحمان نمبردار 75 جنوبی اور حلقہ کےسیاسی و سماجی شخصیات نے ملک عمران کھوکھر کے والد ماسٹر عمر حیات مرحوم کے چالیسویں اور افطار ڈنر میں شرکت کی مرحوم کے دعائے مغفرت کی۔

03/03/2026

محمد علی رانجھا
سابق ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز فیسکو

25/02/2026
30/10/2025

شیر اک واری فیر
انشاءاللہ
کل بروز ُجمعہ ایک عظیم الشان جلسہ عام( بمقام دارہ چوھدری عُمر حیات رانجھا) بہک رانجھا میں منعقد کیا جائے گا۔۔
جس میں بیرسٹر محسن شاھنواز رانجھا سابقہ وزیر مملکت ، میاں سُلطان علی رانجھا امیدوار حلقہ پی پی 73 اور چوھدری سُلطان حیات رانجھا (ایڈووکیٹ سُپریم کورٹ )خصوصی خطاب کریں گے ۔ بوقت ایک بجے 1:00 دن انشاءاللہ
تمام دوستوں بھائیوں سے شرکت کی اپیل ھے

منجانب : پاکستان مسلم لیگ (ن) بہک رانجھا

عوامی رابطہ مہم
ضمنی الیکشن پی پی 73
Ch. Mohsin Nawaz Ranjha
Sultan Ranjha
Sultan Hayat Ranjha

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kot Shahnawaz, Kot Momin
Sargodha
40100