بے شک اللہ الحق ہے
Shafqat Abbas Awan
Member National Assembly of Pakistan (MNA) for NA-84 Sargodha-III. Ex President DBA Sargodha 2022
یہ مجبور ہیں جب ان کو مسودہ ملے گا تو یہ اُسی دن اس کو پاس کرا دیں گے، انہوں نے آئین اور جمہوریت کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے
17/05/2026
آپ عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، آپ سے اشرافیہ سے ٹیکس وصول نہیں ہوتا اور اُسے عوام سے نچوڑ رہے ہیں
17/05/2026
اللہ پاک پیارے بھائی تراب مہدی صاحب کی خالہ کو جنتُ الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
17/05/2026
اللہ پاک چاچا امیر ہرگن کی بیٹی ہماری بہن کے نصیب اچھے کرے
ہم نے اچکزئی صاحب کو مفاہمت کا موقع دیا لیکن اب وہ بھی حکومت کے رویے سے تنگ آ گئے ہیں، اب ہمارے پاس مزاحمت کے سوا کوئی راستہ نہیں رہ گیا۔
17/05/2026
17/05/2026
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانی اور دعائیں قبول فرمائے۔
تمام اہلِ اسلام کو پیشگی عید الاضحیٰ مبارک ❤️
17/05/2026
چار مختلف مسودے تیار ہیں اور اس پر بارگیننگ شروع ہے، جو جہاں مان جائے گا اس کو آگے لے کر چلیں گے، 9 جون سے پہلے پہلے 28 وی ترمیم پاس ہو جائے گی، شفقت اعوان کا دعویٰ
سورس: ہم نیوز
یہ چوری چوری اور زوری زوری کی ترامیم آئین کا حلیہ بگاڑنے اور اداروں کو ختم کرنے والی بات ہے، آج عدالتیں ختم ہو گئی ہیں، بطور وکیل اُن کے سامنے پیش ہوتے ہوئے شرم آتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha
40100
