07/10/2026
پولیس کانسٹیبل فضل احمد کی شہادت میں ملوث ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا، پولیس کے اس آپریشن میں کیا حکمت عملی اپنائی گئی، جانیے ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا عمران عباس چدھڑ کی زبانی جیو نیوز کے پروگرام جرم و سزا مین۔