Helper Association of the Blind

Helper Association of the Blind

Share

نابینا افراد اور دیگر معزورین کی تعلیم و تدریس کیلئے ?

Photos from Helper Association of the Blind's post 19/10/2022
Photos from Helper Association of the Blind's post 18/10/2022

نابیناافرادکےعالمی دن کے موقع پر ادارہ ہذا ہیلپر ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ نے جم خانہ کلب سرگودھا میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔

Photos from Helper Association of the Blind's post 07/12/2021

سرگودہا خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر مقامی تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی آف سرگودہا میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
اس موقع پر خصوصی افراد میں ویل چیئرز، سفید چھڑیاں اور دیگر تحائف تقسیم کیے گئے.
جبکہ تقریب میں سیاسی سماجی، صحافتی اور تاجر راہنماوں سمیت مختلف رفاہی تنظیموں کے عہدیداران اور یونیورسٹی آف سرگودہا کے طلبا اور طالبات نے شرکت کی
ہیلپر ایسوسی ایشن اف دی بلائنڈ کے زیر انتظام ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بلال فیروز جوئیہ، یونیورسٹی آف سرگودہا کے پروفیسر ڈاکٹر غلام یسین قائم مقام صدر امجد محمود بھٹی جنرل سیکرٹری شوکت علی سلہری ڈاکٹر ساجدہ شاہ نواز صدر ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن سرگودھا عدیل اقبال سلہریا ماہر تعلیم اکرام اللہ وڑائچ شیخ آصف اقبال سید عدنان شاہ سردار خالق نواز میکن شیخ محمد سرور چوہدری انصر عباس گوندل صدر روٹری کلب رانا سلطان علی طارق محمود قاسمی وارث ندیم وڑائچ رانا فیض اللہ ہرگن ایڈووکیٹ شیخ بلال ظفر میڈم راشدہ بانو حافظ زین العابدین ملک عبدالرحمن کاشف گوندل میڈم کائنات بٹ اور دیگر مقررین نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد خصوصی افراد کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کی افادیت کی ضرورت پر زور ڈالنا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں برابری کی سطح پر انسانی حقوق فراہم کرنے کے لیے آواز بلند کرنا ہو گئی انہوں نے مزید کہا کہ سرگودہا میں ہیلپر ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کی خصوصی افراد کی فلاح و بہبود اور حقوق کے تحفظ کے لیے خدمات قابل تحسین ہیں.




07/05/2021
29/04/2021

The Helper Association of the Blind, in collaboration with philanthropists, is distributing ration packets and other necessities of life to the blind and other disabled people in a phased manner.
In the second phase, a function was organized on Saturday, April 24, 2021 at Camprehensive High School (Khayaban Nawab, General Bus Stand), Sargodha.
Ration packets, clothes and white sticks were distributed to the blind and other disabled people.
Blind and other disabled people from all over the district participated.
Specialists praised the initiative of the Helper Association of the Blind.
The distinguished guest of honor attended the function and expressed their views. They stressed on the need to help special people so that special people can also celebrate Eid in the best possible way. Should participate.
We appeal to you to join us in this good deed and Helper Association Of The blind continue its welfare work in an efficient manner.

Photos from Helper Association of the Blind's post 15/04/2021

Give your donations to Helper Association of the Blind for helping deserving special persons!






Photos from Helper Association of the Blind's post 15/04/2021

Helper Association of the Blind Sargodha organized a cermony in Faisal Hall Disterct Council Sargodha to distribute rations (food items) to deserving special persons for Ramadan in which social and business personalities of Sargodha city participated. We all should contribute more and more for this nobel cause!!

Date:10 04 2021







12/04/2021

ہیلپر اسویسی ایشن آف دی بلائنڈ، کے زیر اہتمام مخیر حضرات کے تعاون سے 10 اپريل 2021 بروز ہفتہ فیصل ہال ڈسٹرکٹ کونسل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں نابینااوردیگرمعذور افراد کو راشن پیکٹ ,ویل چیئر, واکراور سفید چھڑیاں تقسیم کی گئ۔
ضلع بھر سے نابینااوردیگرمعذور افراد نے شرکت کی ۔ایک راشن پیکٹ کی مالیت 2500 روپے تھی۔
خصوصی افراد نے ہیلپر اسویسی ایشن آف دی بلائنڈ، کے اس اقدام کو سراہا۔
تقریب میں معزز مہمان گرامی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اور اس بات پہ زور دیا کہ خصوصی افراد کی مدد کرنی چاہیے تاکہ ان کو در پیش مسائل میں کمی لائی جا سکے ۔سب کو اس کارے خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔
آپ سے اپیل ہے کی اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور ادارہ ہزا اپنے فلاحی کاموں کو با احسن طریقے سے جاری رکھ سکے۔
منجانب
شوکت علی
جنرل سیکرٹری
ہیلپر اسویسی ایشن آف دی بلائنڈ

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Sargodha
040100