Waqas official 54

Waqas official 54

Share

Waqasoffical54

25/02/2025

چہرے مرجھائے”سر جھکے " “جہاز میں سنا ٹا،بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی
#پاکــــــــــــــــــستان

25/02/2025

میری نظر میں تو کبری خان کی عزت اور بھی بڑھ گئی ہے جس نے یہ ثابت کیا کہ ایک مرد کے انتخاب میں ظاہری خوبصورتی نہیں بلکہ اس کی شخصیت وفاداری ذہنی مطابقت اس سے زیادہ اہم ہے

(جب کہ گوہر بھی کچھ کم نہیں ہیں شکل و صورت میں ایک انٹرویو میں سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میں چاہتا تو اپنے چہرے کے داغوں کا علاج کروا سکتا تھا مگر ڈراموں میں مجھے کامیابی ملنے کے بعد مجھے بہت سے لوگوں کے میسجز اور میل آئے کہ سر آپ کی وجہ سے ہم میں اعتماد پیدا ہوا ہے ہم جو کسی نا کسی مسائل کی وجہ سے کمپلیکس کا شکار تھے اب ہم با اعتماد محسوس کرتے ہیں
بس اس وجہ سے میں انہیں ٹھیک نہیں کرواتا )

ان پر تنقید کرنے والے احمق ذہنی اپاہج ہیں جو نہیں جانتے کہ شادی کسی شو پیس یا سٹیٹس سمبل کا نام نہیں بلکہ companionship ہے مطابقت ہے understanding ہے
میں ہر اس شادی کے حق میں ہوں جو زوجین کی پسند سے ہو ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں یہ چیز نکاح کے لئیے کافی ہے
باقی ذات پات شکل و صورت سٹیس یہ سب کوئی معنی نہیں رکھتے
گڈ لک گوہر اور کبری جیتے رہو مسکراتے رہو اللہ آپ دنوں کو خوشیوں بھری پر سکون زندگی نصیب فرمائے۔🤲🏻

25/02/2025
Photos from Waqas official 54 's post 10/11/2023

, Waqasoffical

reels

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Moghi No 1 Chack No 54 SB Sargodha
Sargodha
40100