11/04/2024
آج ڈویژنل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب رامش عمانوعیل بھٹی صاحب، کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب،کوآرڈینیٹر منیر ٹھیکیدار صاحب،کوآرڈینیٹر بابر صاحب، کوآرڈینیٹر کامران صاحب، کوآرڈینیٹر پرویز صاحب نے سابق ایم این اے چوہدری محسن شاہنواز رانجھا صاحب کو عمرہ ادا کرنے کی مبارکباد دینے ان کی رھائش گاہ پر اپنی مینارٹی ٹیم کے ساتھیوں کے ہمراہ گئے۔
07/02/2024
آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 38 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔
07/02/2024
آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 37 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔
07/02/2024
آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 36 ایس بی میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔
07/02/2024
آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 40 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔
07/02/2024
آج کوآرڈینیٹر عمران صاحب اور کوآرڈینیٹر دلاور کھوکھر صاحب نے این اے 82 پی پی 72 کے جلسہ میں شرکت کی ۔محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔
07/02/2024
آج کوآرڈینیٹر زین زاہد صاحب ،کوآرڈینیٹر منیر نواب اور کوآرڈینیٹر ایلڈر سلیم صاحب نے آج 43 این اے 84 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق کمپین کو جاری رکھا۔
06/02/2024
آج ڈویژنل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب رامش عمانوعیل بھٹی صاحب ،کوآرڈینیٹر منیر نواب اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر زامل شہزاد نے آج 43 شمالی گنیانوالا میں ڈاکٹر لیاقت علی خان صاحب کے جلسہ میں شرکت کی اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق کمپین کو جاری رکھا۔
05/02/2024
آج فیمیل کوآرڈینیٹر فرحت صاحبہ نے محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔