Municipal committee Shahpur sadar

Municipal committee Shahpur sadar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Municipal committee Shahpur sadar, Government Organization, Municipal committee Shahpur sadar, Sargodha.

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 21/06/2024

آج مورخہ 21.06.2024
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر
مبشر کلیم گل صاحب کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صفائی شہر کے مختلف مقامات پر شہر کی صفائی کرنے میں مصروف ہے ۔

20/06/2024
Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 08/05/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
آج مورخہ 08.05.2024
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صفائی شہر کے مختلف مقامات پر شہر کی صفائی کرنے میں مصروف ہے۔

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 23/04/2024

آج مورخہ 23.04.2024
اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور صدر ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب ، میونسپل آفیسر (I&S) علی مہران صاحب
شجر کاری مہم کے سلسلہ میں بمقام کلمہ چوک شاہ پور صدر پودے لگا رہے ہیں ۔

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 23/04/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کے احکامات کی روشنی میں
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صفائی شہر کے مختلف مقامات پر شہر کی صفائی کرنے میں مصروف ہے۔

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 04/04/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کے احکامات کی روشنی میں
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کی طرف سے عوام الناس کے لئے چلڈرن پارک شاہ پور صدر کی مینٹیننس ، صفائی ستھرائی کے تمام تر کام عید الفطر سے پہلے مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
تاکہ عوام الناس کو ایک اچھا تفریح مقام مہیاء کیا جائے
عوام الناس سے بھی اپیل ہے کہ صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے میں ہمارہ ساتھ دیں کیونکہ چلڈرن پارک شاہ پور صدر ہم سب کی ذمہ داری اور ہمارہ قیمتی اثاثہ ہے۔

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 04/04/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
جاری صفائی مہم شاہ پور صدر
کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کے عملہ صفائی نے گجر کالونی شاہ پور صدر کی صفائی مکمل کر دی ہے۔

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 30/03/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
جاری صفائی مہم کے سلسلہ میں
محلہ چمن کالونی شاہ پور صدر کی صفائی مکمل کر دی گئی ہے۔

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 30/03/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر جاری صفائی مہم کے سلسلہ میں
آج بروز ہفتہ میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کے عملہ صفائی نے محلہ ڈپٹیانوالہ کی صفائی مکمل کر دی ہے۔

Photos from Municipal committee Shahpur sadar's post 29/03/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
جاری صفائی مہم کے سلسلہ میں
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کے عملہ صفائی نے آج بروز جمعہ
وارڈ نمبر 9 کی صفائی مکمل کر دی ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Municipal Committee Shahpur Sadar
Sargodha