03/05/2024
زندگی بھی عجب تماشا ہے گناہ پر آمادہ کرتی ہے اور حق پر ناراضگی کا اظہار کرتی ہے۔
this page is nice palz like
03/05/2024
زندگی بھی عجب تماشا ہے گناہ پر آمادہ کرتی ہے اور حق پر ناراضگی کا اظہار کرتی ہے۔
28/04/2024
کچھ یادیں دماغ میں ایسی پیوست ہو جاتی ہیں جن کو دماغ سے نکالنا انسان کے اپنے بس میں نہیں ہوتا۔
17/09/2020
کل بھی شیعہ کافر تھا.
آج بھی شیعہ کافر ہے.
09/07/2017
HEPATITIS (B & C)📢
ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین _
02/12/2016
07/11/2016
یہ ہے ھماری ڈاکٹروں کے طبقہ
سرگودها: سرکاری ہسپتال میں خاتون کے آپریشن کے دوران ڈاکٹرز سیلفیاں بنوا رہے ہیں...!!!
ان کيخلاف کارروائی کون کرے گا؟؟؟ شئر کریں
27/10/2016
الحمد لِلّٰہ …!!
تبدیلی آ نہیں رہی ___ تبدیلی آ گئی ھے۔۔
آج ڈیوو بس سروس کے ذریعہ اسلام آباد کی جانب محوِ سفر ھوں تو جہاں پہلے سنجھے دت، سلمان خان اور ایسے ہی دوسرے تیسرے مراسیوں کے بھنگڑ نظر آتے تھے تو وہیں آج قابلِ صد احترام حضرت مولانا طارق جمیل مدظلہ عالی جلوہ افروز ھیں، اور اپنے مخصوص انداز میں مسافروں کو اُن کی اصل منزل کی پہچان کروا رہے ہیں۔۔!!
ہم پُر امید ھیں ___
دیر ہے مگر اندھیر نہیں ____
جہاں اگر کہیں دین مٹ رہا ہے تو دوسری جانب بہت تیزی کے ساتھ پروان بھی چڑھ رہا ھے۔ الحمد لِلّہ …!!
اور ان شاء اللہ بہت جلد اسلام کا غلبہ ھو گا۔
* جب کبھی تجھ پر دنیا تنگ ہونے لگے تو اس قصے کو یاد کر لیا کر...
وہ سات بچوں کا باپ تھا...
تین بیٹے اور چار بیٹیاں...
اُس کا پہلا بیٹا دو سال چند ماہ کی عمر میں فوت ہو گیا...
دوسرا بیٹا پندرہ ماہ میں چل بسا...
تیسرا بیٹا سترہ ماہ میں داغ مفارقت دے گیا...
اس کی پہلی بیٹی کی شادی ہوئی وہ 28 برس میں دنیا سے رخصت ہوگئی..
اس کی دوسری بیٹی کی شادی ہوئی وہ 21 برس میں اللہ کو پیاری ہو گئی..
پھر اس کی تیسری بیٹی کی شادی ہوئی وہ بھی 27 برس میں اس جہاں فانی سے کوچ کر گئی..
اس نے اپنے تمام بیٹے بیٹیوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوتے دیکھا... اور اس کی اپنی رحلت کے وقت صرف ایک بیٹی دنیا میں رہ گئی تھی..
کیا تو نے جان لیا یہ کون تھا ؟؟؟
یہ اللہ کا حبیب ... آخری نبی اور امت کا غم خوار .... محمد بن عبداللہ تھا.. (صلی اللہ علیہ وسلم)
جب کبھی تجھے کسی سخت آزمائش یا دل چیر دینے والے غم کا سامنا ہو تو اپنے نبى کے اس قصے کو یاد کر لیا کر !!!
اگر ابوبکر 💜 میرا ایمان ہے تو عثمان 💜و علی💜 میری شان ہیں
اگر عمر💜 میرا دل ہے تو حسن💜 و حسین💜 میری جان ہیں
یہ جو بیویاں اچانک شوہروں کا موبائیل چیک کرتی ہے نا اسے بھی سرجیکل سٹرائیک تصور کیا جاۓ !😂😂😂