04/06/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ ابھی بعد نماز مغرب
مسجد خالد بن ولید، ماڑی شریف ضلع چکوال
゚
Ameer JUI(F) Sargodha
سرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام پنجاب
سرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا
Youtube:https://youtube.com/@muftishahidmasood960?si=kIUppqBMRDaJKswQ
Honoring the wisdom of renowned Islamic scholar Mufti Shahid Masood — managed by his devoted admirers.
04/06/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ ابھی بعد نماز مغرب
مسجد خالد بن ولید، ماڑی شریف ضلع چکوال
゚
ہمارے ملک میں ایک ایسا طبقہ ہے جو سارا سال بھینس کا دودھ پیتا ہے اور کٹے کا گوشت کھاتا ہے لیکن جب قربانی کا موقع آتا ہے تو کہتا ہے کہ اس کا ذکر قرآن و حدیث میں نہیں ہے
سوال یہ ہے کہ سارا سال کن دلائل کی بنیاد پر اس کا گوشت کھانا جائز ہوتا ہے قربانی والے دن وہ دلائل کہاں چلے جاتے ہیں۔ عجیب فلسفہ ہے سمجھ سے بالاتر۔۔
۔
اہل اسلام کو عید الأضحی مبارک❤️
کٹے کی قربانی کا حکم
قربانی سے متعلق مسائل کیلئے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا ہے جو احباب ایڈ ہونا چاہیں واٹس ایپ نمبر مینشن کردیں۔
26/05/2026
انشاءاللّٰہ العزیز❤️
24/05/2026
اللّٰہ جلَّ شانہ حضرت شیخ کے علم عمل عمر میں برکتیں نصیب فرمائے آمین
مفتی شاہد مسعود صاحب ❤️
24/05/2026
افتتاح گلزار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹوورز
مفتی شاہد مسعود صاحب دامت برکاتہم ❤️