Sessions Court, Sargodha. Un-Official

Sessions Court, Sargodha. Un-Official

Share

This page is about News and Information about the District & Sessions Courts of Sargodha.

31/12/2025

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی دے دی، نوٹیفکیشن

16/07/2025
03/04/2025

ایک بھائی کی اپیل۔۔۔!!!

میرے بڑے بھائی سعودیہ عرب سے چھٹی آئے ھوئے تھے سرگودھا سے چیک اپ کروانے کے بعد آرھے تھے۔

دھریمہ بیکری کے سامنے ایک ریڑھی والے سے قلفی لی انکے ساتھ فیملی بھی تھی اسی اثنا میں ایک عورت جس کے ساتھ 2 بچے تھے رنگ گندمی کالے رنگ کا دوپٹہ کر رکھا تھا اس نے بھائی کی جیب سے پرس نکال لیا

پرس میں سعودیہ عرب کا اقامہ انگلش شناختی کارڈ یو بی ایل بنک کارڈ فارن بنک کارڈ فارن گاڑی رجسٹریشن بک تھی

یہ سارے ڈاکومنٹ س ان کیلئے بہت ھی ضروری ھیں، ہو سکتا ہے اس خاتون نے پیسے نکال کر وہ والٹ پھینک دیا ہو

مہربانی فرما کر اگر کسی بھائی کو ملیں تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔03000277697

15/02/2025

Transfers amongst District & Sessions Judges

07/02/2025

بچے کے لواحقین کی تلاش میں مدد کریں

یہ بچہ جو اپنا نام نفیس الرحمن ولد شاکر سکنہ نوری گیٹ چرچ نزد رحمانیہ کریانہ سٹور سرگودھا کا بتاتا ہے جو کہ اس وقت تھانہ بھاگٹانوالہ میں موجود ہے

جو کوئی اس کے والدین کو جانتا ہو وہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

03005148912 ناصر میکن محرر تھانہ بھاگٹانوالہ

Photos from Sessions Court, Sargodha. Un-Official's post 26/09/2024

Transfers amongs AD-SJ's dated 26.09.2024

10/04/2024

تمام ممبران اوردوستوں کو عیدالفطرمبارک

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sargodha
Sargodha
92

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00