PYO Sargodha
The Official Page Of PYO Sargodha - * Islam is our Faith * Democracy is our Politics *
Congratulations 👏
29/03/2026
رانا قمر اقبال سٹی صدر کے بھتیجے کے دعوت ولیمہ میں شرکت ۔
29/03/2026
صدر وسطی پنجاب محسن حسن ملہی اور میاں عمر آصف سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سرگودھا کی سردار کامل گجر سابق ایم پی اے کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت
PYO Central Punjab Official Mohsan Malhi Umer Asif
29/03/2026
صدر پیپلز یوتھ وسطی پنجاب محسن حسن ملہی کی سپریڈنٹ جیل سرگودھا وحید خان صاحب کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔
27/03/2026
ضلعی میٹنگ میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سرگودھا کے نائب صدر میاں عمر آصف اور صیام خان نے شرکت کی ۔
اس میٹنگ میں سینیٹر میڈم شیری رحمان کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعا کی ۔
ہمراہ ۔
تسنیم احمد قریشی صاحب سابق وفاقی وزیر ۔
ملک حامد نواز اعوان ممبر کوارڈینیشن کمیٹی سرگودھا
Hamid Nawaz Awan Mohsan Malhi PYO Central Punjab Official Tasneem Ahmed Qureshi Oficial - PPP
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sargodha
