9 مئی کے بعد وومن ونگ نے
مشکل ترین حالات میں بھی پارٹی کے لیے ہر احتجاج جلسہ ہو یا تحریک فرنٹ لائن پر رہ کر لیڈ کیا اور اپنے لیڈر عمران خان کے لیے آواز بلند کی
وومن ونگ کو ایکٹیو رکھنے کا کریڈٹ پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کو جاتا ہے جو دن رات اپنے لیڈر اپنی پارٹی کے لیے محنت کر رہی ہے
P.T.I Women Wing West Punjab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P.T.I Women Wing West Punjab, Political Party, Sargodha.
پنجاب پولیس کیوں نفرتیں سمیٹ رہی؟
“ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔۔”یہ شیخو پورہ مانوالا میں ایک معصوم بچے کی آنسو بہاتے ہوئے نہایت ہی ڈر و خوف سے نکلتی ہوئی چیخیں ہیں جو دل چیر رہی ہیں۔۔۔۔اور یہ اسرائیلی آرمی نہیں ہے جو غزہ میں مسلمان بچوں سامنے والدین کو مار رہی بلکہ یہ اپنی ہے جس کا موٹو ہے “پولیس کا فرض۔۔۔۔مدد آپکی”۔۔۔۔۔ لیکن یہاں ایک غریب معصوم بچہ (پتہ نہیں جس نے کھانا بھی کھایا ہوگا یا بھوکے پیٹ غریب ماں باپ ساتھ کہیں جارہا ہے) پنجاب پولیس کا اپنے باپ اپنے مان اپنے سب کچھ ساتھ یہ سلوک ہوتا دیکھ کر رو رہا۔۔۔۔۔چیخ رہا۔۔۔۔۔ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔۔
پنجاب پولیس والوں آپ کرپٹ حکمرانوں و قانون شکنوں سامنے سر نہیں اٹھاتے جبکہ غریب کو پاؤں تلے روندتے ہو۔۔۔۔کیوں ؟
صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کا مسلم لیگ ن کے پٹواری کو خوب کلاس
15/10/2025
عوامی رہنما خاتون فیصل آباد سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری وومن ونگ ویسٹ پنجاب قراة العین شفیق
تحریک انصاف کی ہر سرگرمی میں فرنٹ لائن پر موجود ہوتی ہیں اور مشکل ترین حالات میں خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں
مین آف دی میچ سلمان اکرم راجہ
نہیں مروں گا، اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا
نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
12/10/2025
President Women Wing Pakistan Kanwal Shauzab MNA
"جب بنی گالہ کے گرد اندھیریاں چھا رہی تھیں اور گرفتاری کے نعرے گونج رہے تھے، کنول شوزب عزم و حوصلے کی پہاڑ بن کر عمران خان کے ساتھ کھڑی رہیں—یہی ہے اصل قیادت، یہی ہے سچی قربانی!"
مرکزی صدر خواتین ونگ پی ٹی آئی محترمہ کنول شوزب کی ہدایت پر خواتین وِنگ ویسٹ ریجن پنجاب میڈم اقصی حیات لالی کی سیلاب زدگان میں مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ صاحب کے ہمراہ راشن ڈسٹریبوشن اور سیلاب زدہ علاقوں کا وزٹ ۔اور محترمہ اقصیٰ حیات لالی صاحبہ کی رہائش گاہ پر آمد ظہرانہ اور تمام ورکرز اور سٹیک ہولڈرز سے ملاقات ۔
کورٹ کے آڈر اڈیالہ جیل کے اندر لاگو نہیں ہوتے ہیں مگر اڈیالہ کے باہر بغیر آڈر کے اٹھا لیا جاتا ہے کورٹ کو مذاق بنا دیا گیا ہے
ججز کو اب کورٹ کی عزت کو بحال کرنا ہو گا ججز کو انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہو گا
پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کی گفتگو
تہذیب و اخلاق سے گرے ہوئے فارم 47 کی پیدوار کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے عمران خان کی دلیر ٹائیگر صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ ہی کافی ہے
خان کی ببر شیرنی نے پٹواریوں کو منہ توڑ ایسا جواب دیا کے دل خوش کر دیا شاباش
Click here to claim your Sponsored Listing.
