آج بھی اس ملک کو پاکستان پیپلز پارٹی جیسی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قومی مفادات کا دفاع کر سکے اور عوام کی آواز بن کر کھڑی ہو۔ 🌹
یہ وہ جماعت ہے جس نے جمہوریت، عوامی حقوق اور وفاق کی مضبوطی کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ ✊
عوام کا اعتماد اور کارکنوں کا جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھٹو کا نظریہ آج بھی زندہ ہے اور ملک کے کونے کونے میں مقبول ہے۔ ❤️
دیامر سے لے کر کراچی تک، گلگت بلتستان سے سندھ تک، تیر کا سفر جاری ہے اور انشاءاللہ عوامی طاقت کامیابی کی نئی داستان رقم کرے گی۔ 🇱🇾🌹
جیئے بھٹو!
جیئے عوام!
جیئے پاکستان!
🌹✌️
Mohsan Hassan Malhi
Mohsan Hassan Malhi President at People's Youth Organization Central Punjab.
گلگت بلتستان کے عوام جانتے ہیں کہ اُن کے حقوق، شناخت اور روشن مستقبل کی جدوجہد میں کون ہمیشہ اُن کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔ وقت گواہ ہے کہ دعوے کرنے والے آتے جاتے رہے، مگر عوام کے حقوق کی خاطر ہر کڑے امتحان اور مشکل گھڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوام کے ساتھ رہی ہے۔ یہ رشتہ اعتماد کا ہے، یہ رشتہ وفا کا ہے، یہ رشتہ گلگت بلتستان کے روشن اور خوشحال مستقبل کا ہے۔
صاف و شفاف انتخابات ہی ہمارا مطالبہ ہے، گلگت بلتستان کے عوام تیار ہیں۔ اس بار ہم اپنا حق لے کر رہیں گے۔
ماضی میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر 9 نشستیں چھینی گئیں، مگر اس بار ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ عوام بیدار ہیں، اپنے ووٹ کی طاقت سے ہر سازش کا جواب دیں گے اور اپنے حقِ رائے دہی کا تحفظ کریں گے۔
03/06/2026
کچھ لوگ صرف انتخابات کے وقت آتے ہیں اور دعوے کر کے چلے جاتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید بھٹو اور شہید بی بی کی تحریک کو کامیابی کے ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور عوام کے حقوق و بہتری کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراں انتخابی جلسہ عام سے خطاب
گلگت کے لیے ہمارا مشن صاف ہے۔ ہم یہاں ترقی، روزگار اور صحت کی بہترین سہولیات چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کا ہر نوجوان اپنے مستقبل کو روشن دیکھے۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب۔
مزدوروں کا، غریبوں کا، بہادروں کا، میرا، آپ کا اورگلگت کا سب کا نشان تیر ہے۔ ان شاء اللہ جیت عوام کی ہوگی، جیت جمہوریت کی ہوگی اور جیت تیر کی ہوگی۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب۔
چلاس کے لوگوں نے آج اپنا فیصلہ دے دیا ہے کہ وہ بھٹو ازم کے نظریے اور عوامی سیاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🌹🙏🏻
عوام کا جوش، کارکنوں کا جذبہ اور محبت کا یہ سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ بھٹو کا پیغام آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ ❤️✊
گلگت بلتستان کے باشعور عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ جمہوریت، عوامی حقوق اور ترقی کے سفر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شانہ بشانہ ہیں۔
جیئے بھٹو!
جیئے عوام!
جیئے گلگت بلتستان! 🇱🇾🌹
گلگت بلتستان کی سرزمین سے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے عزم کا اظہار کیا اور پاکستان ایک ایٹمی قوت بنانا، جبکہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے میزائیل ٹیکنالوجی کا آغاز کیا۔ آج دونوں ہی پروگرام پاکستان کے دفاع کی ناقابل تسخیر علامت ہیں۔
بلاول بھٹو کے ن لیگ اور استحکام پارٹئ پر طنزیہ وار۔۔
ن لیگ والے دوست ہیں پر اس بار ہاریں گے۔بلاول بھٹو
غلامی سے حقوق تک، محرومی سے ترقی تک، گلگت بلتستان کی عوامی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار تاریخی ہے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے انقلابی اقدامات نے گلگت بلتستان کے عوام کو شناخت، حقوق اور بااختیار مستقبل دیا، اور یہ سفر آج بھی جاری ہے۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور ترقی، حقوق اور عوامی خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں۔
گلگت بلتستان کی شان، تیر کا نشان
Click here to claim your Sponsored Listing.
