02/05/2026
ڈریم پیلس میرج ہال
چوہدری طارق محمود گجر ٹکٹ ھولڈر NA85 صدر کسان ونگ ڈویژن سرگودھا کی
چوہدری حمید اختر گجر صاحب کی بیٹی اور چوہدری ذوالفقار علی گجر تنگوری والے کے بیٹے محمد اسمعیل کے نکاح میں شرکت
اللہ پاک بیٹی اور بیٹے کی زندگی میں خوشیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹

01/05/2026
25/04/2026
25/04/2026