CPP Punjab

CPP Punjab عدم مساوات پر مبنی معاشی، سماجی و سیاسی نظام کے خلاف لڑنا ھو گا
جینا ھو گا جینا ھو گا

11/10/2026
انسانی سمگلروں اور جعلسازوں کو کیفرٍ کردار کرنے کی بجاٸے حکومت اور قانون نافذ کرنے ہمیشہ بھیگی بلی بنے رھتے ھیں،،،،،،،،،...
10/10/2026

انسانی سمگلروں اور جعلسازوں کو کیفرٍ کردار کرنے کی بجاٸے حکومت اور قانون نافذ کرنے ہمیشہ بھیگی بلی بنے رھتے ھیں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
اسلام آباد میں مبینہ خود کشی کرنیوالی طالبہ گولڈ میڈلسٹ تھی، دودھ فروش والد نے پلاٹ بیچ کر ایجنٹ کو رقم دی، ذرائع

اسلام آباد: پولیس نے تھانا رمناکے سیکٹرجی 10 میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر مختلف زاویوں سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا۔

پولیس کے مطابق طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی اور موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئےگی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اہلخانہ کے مطابق لائبہ اعلیٰ تعلیم کےلیے بیرون ملک جاناچاہتی تھی، طالبہ کوبیرون ملک یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ایجنٹ نے جعلی لیٹر بناکر دیا تھا،

اہلخانہ نے بتایا کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کے ساتھ بی ایس کیا، بیرون ملک جانے کے لیے ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کرانے کے لیے 70 لاکھ روپے مانگے، لڑکی کا والد موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔

اہلخانہ کے مطابق کرائے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا، باقی رقم کا انتظام کرنے کے لیے لڑکی کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا، طالبہ نے یونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کرائے تو سب جعلی نکلے۔

لڑکی نے اپنے ماموں کو آخری میسج کیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کا میرے والد کو نہ بتانا، وہ مرجائیں گے۔

پارک آرٹی کلچر اتھارٹی ضلع سرگودھا کے ورکرز کو تین ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رھی ھیں اور مرے کو مارے شاہ مراد کے مصداق ان ...
10/10/2026

پارک آرٹی کلچر اتھارٹی ضلع سرگودھا کے ورکرز کو تین ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رھی ھیں اور مرے کو مارے شاہ مراد کے مصداق ان کو منیمم اجرت بورڈ کی مقرر کر دہ اجرت 40,700 روپٸے سے کم صرف 37 ھزار روپٸے اجرت ادا کی جاتی ھے وقت پر تنخواہ نہ دینا اور تنخواہ میں خرد برد کرنا جرم اور غير اخلاقی حرکت ھے جسکی کمیونسٹ پارٹی أف پاکستان سخت الفاظ میں ذمہ دار افسران بالا کی مذمت کرتی ھے اور ھڑتالی ملازمین کی حمایت کا اعلان کرتے ھوٸے اپنے سوشل میڈیا بیان میں مطالبہ کرتی ھے کہ ملازمین کو کٹوتی کٸے بغیر پوری تنخواھیں ادا کی جاٸیں_
کامریڈ غلام رسول انچارج لیبر فرنٹ پنجاب
کمیونسٹ پارٹی أف پاکستان

09/10/2026
جو ریاستی دھشتگردی کے خلاف أواز اٹھاٸے گا سیدھا اندر جاٸے گا_😭😭😭😭😭😭😭😭😭*پاکستان میں رہنے والے خاموش تماشائیوں کے لیےمبارک...
08/10/2026

جو ریاستی دھشتگردی کے خلاف أواز اٹھاٸے گا سیدھا اندر جاٸے گا_
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
*پاکستان میں رہنے والے خاموش تماشائیوں کے لیےمبارک باد*
*حکومت نے خان بیلہ میں ھوئے پیرا فورس کے تشدد جیسے واقعات اور مزید کارنامے روکنے کا پکا منصوبہ بنالیا ھے*
*اب پیرا فورس اور پولیس کے غیر قانونی تشدد کی ویڈیو بنانے اور فیسبک یا دوسرے سوشل میڈیا پہ چلانے پہ پرچہ ھوگا*
*قصور میں ایک تاجر پہ تشددکی ویڈیو بنانے والے صحافی پہ پرچہ کرکے ہتھکڑی لگا دی گئی*

8 کروڑ کے غیر ملکی جوتے پہننے والی اس فیملی کو پنجاب کے کروڑوں بھوکے ننگے مفلس لوگوں کا  جوتے مارننے کا حق تو بنتا ھے_👡 ...
07/10/2026

8 کروڑ کے غیر ملکی جوتے پہننے والی اس فیملی کو پنجاب کے کروڑوں بھوکے ننگے مفلس لوگوں کا جوتے مارننے کا حق تو بنتا ھے_
👡 👡🥿👞👟

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPP Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share