Nawab

Nawab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawab, Sargodha.

25/05/2025

میں سوچ رہا تھا کہ میری سب سے شریف صفت کیا ہے؟ اور میں نے یہ نتیجہ نکالا کہ میں ایک آسان، بھروسے مند انسان ہوں۔
میں کبھی وہ شخص نہیں ہوں گا جو تمہاری کمزوریوں کا فائدہ اٹھائے، یا تمہاری غلطیوں اور لغزشوں کو تلاش کرے، میری موجودگی ایک امانت اور تحفظ ہے۔
میں اپنے پیاروں کے لیے ایک محفوظ جگہ ہوں، جہاں کوئی پابندیاں نہیں، کوئی بوجھ نہیں، میں چاہتا ہوں کہ جو مجھے جانتے ہیں، وہ ہمیشہ آزاد رہیں، حتیٰ کہ میری موجودگی میں بھی۔

✍🏻 زیب۔۔۔♥️

12/03/2025

گل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں اسکی خوشبو فقط اسی سے آتی ہے".
زیب۔۔۔♥️

20/02/2025

"کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔

زیب ۔۔🥀

13/02/2025

‏آج سگریٹ نوشی پر لکھے گئے ایک کالم کو پڑھ کر سگریٹ نوشی اتنی بری لگی ہے کہ میں نے توبہ کر لی ہے کہ ...
آئندہ کبھی ایسا کالم نہیں پڑھوں گا_______!!✌️🖤

زیب۔۔۔♥️

10/02/2025

آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ھم مٹی میں مل گئے ہوتے۔

زیب۔۔۔♥️

14/06/2023

"افریقی کہاوت ہے کہ اگر درختوں پہ پیسے اگتے تو عورتیں بندروں سے محبت کرتیں❤

زیب۔۔🔥👌

05/06/2023

یہیں ختم ہے بحث معیارِ حُسن
جـــو دل لے گیا
وہ دلــــرُبا ہو گیا۔
زیب۔۔۔ ❤

Photos from amiehoor's post 04/06/2023
02/06/2023

تُم کسی کا "چہرہ بھول" سکتے ہو لیکن تُم کسی کے "جزبات کی حرارت" ، "ادا کی نزاکت" اور "آواز کی چاشنی" کو اپنی "یاد" سے بلکل نہیں مٹا سکتے۔۔۔🖤

زیب۔۔۔👑

27/04/2023

میں خاندان کی پابندیوں سے واقف ہوں
خُدا کا شکر ہے ، اس شخص نے وفا نہیں کی

تیرے غرور سے بڑھ کر میری انا ہے مُجھے
تم پوچھتے ہو محبت كا مجھ سے؟ جا ، نہیں کی

20/03/2023

"- محبت کا ارادہ ابھی کیا تو نہیں ہے مگر
وہ اسی خلوص سے ملتا رہا تو دیکھیں گے! - "🙂🖤

زیب۔۔۔😜

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Sargodha