23/10/2026
📚 دانیال ایلیمنٹری اسکول | پانچواں دن - مڈ ٹرم ٹیسٹ
الحمدللہ! آج مڈ ٹرم ٹیسٹ کا پانچواں دن کامیابی سے مکمل ہوا۔ طلبہ نے بہترین نظم و ضبط اور بھرپور تیاری کے ساتھ پرچہ دیا۔ اللہ تمام بچوں کو کامیاب کرے۔ آمین