29/09/2023
𝗔𝗺𝗮𝗱 - 𝗲 - 𝗦𝗮𝗿𝗸𝗮𝗿 ﷺ 💚🙌🏻
مولا محمد ﷺ ❤️🌎
ہفتہ وحدت المسلمین ۱۲ ربیع الاول سے ۱۷ ربیع الاول تک ولادتِ رسولِ مقبول جنابِ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کے موقع پر تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🫀
08/07/2023
8 جولائی بروز ہفتہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان لاہور ونگ کے زیر اہتمام تحفظ عزاداری کانفرنس و چہلم شہدائے پارا چنار کا انقعاد ہوا جس میں مجلس وحدت مسلمین شاہدرہ ٹاون یونٹ کے چیرمین و صدر و جنرل سیکرٹری اور تمام عہدہ داران نے شرکت کی۔
بمقام امام بارگاہ گلشن زہرا س بھیکے وال لاھور ۔
05/07/2023
عزاداری کانفرنس
مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ لاہور کے زیر اہتمام تحفظ حقوقِ تشیع کانفرنس و چہلم شہدائے پارا چنار کا انقاد 8 جولائی بروز ہفتہ شام 5 بجے امام بارگاہ گلشنِ زھرہؔ بھیکےوال موڑ وحدت روڑ لاہور میں ہو رہا ہے , جس میں عزاداریِ امامِ حسینؑ کروانے میں عزاداروں, مومنین , بانیان مجالسِ عزا , لائیسنس ہولڈرز , روٹ ہولڈز کو انتظامیہ و پولیس کی طرف سے درپیش مشکلات و مسائل کے حل کے حوالے سے لائع عمل طے کیا جائے گا , جس میں تمام عزادار و مومنین , بانیان مجلس , ماتمی سنگت و سالاران ماتمی سنگت سے شرکت کی استدعا ہے , ضرورت متحد ہونے کی ہے 🙏🏻
منجانب: ایڈمن
04/07/2023
4 جولائی 2023 بروز منگل امام بارگاہ حیدریہ شاہدرہ ٹاون میں صدر مجلس وحدت مسلمین لاہور جناب نجم عباس صاحب و آفتاب ھاشمی و ملک محمد علی صدر مجلس وحدت مسلمین راوی ٹاون و سید قلب عباس کاظمی و سید حسن کاظمی و سید نسیم عباس کاظمی و مقبول حسین کی زیر نگرانی مجلس وحدت مسلمین شاہدرہ ٹاون یونٹ تشکیل دیا گیا جس میں جناب رانا اصغر صدر مجلس وحدت مسلمین شاہدرہ و ذوالفقار علی ایڈوکیٹ و میثم تمار و سید ہاشم عباس و سید نسیم عباس کاظمی و علی حسن و گلزار حسین و سید محمد عباس و سید فہیم حسین و ملک علی ارتضا و محمد حرم و صفدر علی و غلام حسین و راشد علی و سید زکی شاہ و ریاض خادم ایڈوکیٹ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں شمولیت اختیار کی اور اپنے متعلقہ عہدوں کا حلف اٹھایا۔