Jamat -e- Islami Shahkot

Call Website Contact the organization

Jamat -e- Islami Shahkot The largest Religious - Political party of District Nankana, Shahkot. Twitter
(1)

08/09/2026

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے لیوی ٹیکس کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کی، جسے ایوان نے منظور کر لیا۔
قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ لیوی ٹیکس ختم کیا جائے۔
صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لیوی ٹیکس وفاقی حکومت کا معاملہ ہے، سندھ حکومت اسے ختم نہیں کرسکتی۔
ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت وفاقی حکومت سے لیوی ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کرسکتی ہے۔
بعد ازاں سندھ اسمبلی نے جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد منظور کرلی۔
مزید جانیں پہلے کمنٹ میں

08/09/2026

اکیلے لڑیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عوام کے حق پر پیچھے نہیں ہٹیں گے،170 جماعتیں، عوام کے ساتھ کون؟

05/09/2026
14/01/2026

عوامی ریفرنڈم میں لازمی حصہ لیں
علی رضا قیم جماعت اسلامی شاہکوٹ

Address

TMA Road, Near Al-Barkat Plaza
Shahkot
39630

Telephone

+923348145061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat -e- Islami Shahkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat -e- Islami Shahkot:

Shortcuts

Share