18/08/2026
🌿🤲 اللہ کو یاد کرنے میں ہی دلوں کا سکون ہے 🤲🌿
سُبْحَانَ اللّٰهِ ❤️
الْحَمْدُ لِلّٰهِ ❤️
اللّٰهُ أَكْبَرُ ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں آسان فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون دے اور ہمیں ہمیشہ اپنی یاد میں قائم رکھے۔ آمین 🤲
✨ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، جو اللہ چاہتا ہے وہی ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے۔