09/08/2026
شانگلہ… صرف خوبصورت پہاڑوں کا نام نہیں۔
ان پہاڑوں کے درمیان زندگیاں بستی ہیں، کہانیاں جنم لیتی ہیں، اور ایسے مسائل بھی ہیں جن پر اکثر بات نہیں ہوتی۔
ہم نے شنگلہ کو صرف دور سے دیکھنے کے بجائے، اندر سے سمجھنے اور دکھانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔
یہ ڈاکومنٹری انہی آوازوں، حقیقتوں اور سوالات کا ایک سفر ہے۔
شانگلہ انسائٹ دوبارہ آپ کے سامنے ہے۔
🎥 دیکھیے۔ سوچیے۔ اپنی آواز اٹھائیے۔