01/09/2026
آج وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام کے صاحبزادے عدنان امیر مقام، ایم پی اے محمد رشاد کے بھائی ولی خان، ممتاز خان، شوکت خان، افتخار خان اور عزیز اللہ خان (داجی) کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔