Chain -Pak Economic Corridor-CPEC

Chain -Pak Economic Corridor-CPEC

Share

China Pak Economic Corridor 300km Expressway Railway from Gwadar to Kashgar 54Billion Dollars Development Project

06/09/2024

1288 Km Gwadar Jacobabad Rail Project via Besima part of Gwadar Kasghar China Railway Project fund allocated in budget 2024-25 .The Jacobabad–Gwadar Line is part of the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) program, which aims to provide a rail connection between Gwadar and Xinjiang province in China. The proposed line will be the high-speed rail connection between Gwadar and Jacobabad. Moreover, it will hold the distinction of being the first Balochistan railway project under the CPEC program.

Photos from Chain -Pak Economic Corridor-CPEC's post 06/09/2024
06/09/2024

Punjab govt approved 450 km Expressway 3 Corridor Punjab Arterial Roads Improvement projects
Corridor 1 - Chichawatni–Rajana/Pir Mahal–Chowk Azam–Layyah Expressway
Corridor 2 - M4 Chiraghabad Interchange–Jhang Bypass–Shorkot Expressway
Corridor 3 - Depalpur-Pakpattan Sharif-Vehari Expressway
The projects, with a total cost of 210 billion PKR, are expected to be completed by December 2025.Construction on the new corridors begin within the next three months.These projects will be undertaken in collaboration with the Asian Development Bank and the Government of Punjab.

Photos from China-Pak Economic Corridor - CPEC's post 12/06/2024
16/09/2021
16/09/2021

خیبر پختونخوا کیلئے سب سے بڑی خوشخبری
ایکنک نے دیر موٹروے اور پشاور ڈی آئی خان موٹروے کی منظوری دے دی ۔

16/09/2021

NHA announced Toll tender 11 Toll plazas for CPEC Western Route 292 Km D I Khan Islamabad Motorway M-14 from Oct to Dec 2021.It will be open for traffic in Oct 2021

16/09/2021

چین کے شہر چینگدو میں منعقدہ چین پاکستان بزنس کونسل کے سالانہ اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس فورم سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کی دفاع اور قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ دونوں ممالک اقتصادی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے مزید آگے بڑھ سکتے ہیں جبکہ انہوں نےاہم تعلقات کو برقرار رکھنے میں چین کے کردار کو بھی سراہا۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات ماگو نے صنعتوں ، زراعت ، لائیو سٹاک وغیرہ میں پاکستان کو حاصل ہونے والے اہم فوائد پر روشنی ڈالی جبکہ چائینہ چیمبر آف انٹرنیشنل کامرس (سی سی او آئی سی) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ژانگ یی نے علاقائی معیشت اور روابط کو فروغ دینے میں سی پیک کے اہم کردار کو اجاگر کیا۔

Photos from ‎چین اردو‎'s post 16/09/2021
16/09/2021

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدر شی جن پنگ کے ان خیالات پر روشنی ڈالی ہے کہ ریاستی رہنما کبھی بھی اپنے عوام کو ناکامی کی راہ پر گامزن نہیں کرتے جبکہ صدر شی جن پنگ نے ذاتی طور پر اس کی واضح مثال بھی پیش کی ہے۔صدرِ پاکستان نے مزید کہا کہ سی پی سی کی تنظیم اور صدر شی جن پنگ نے مل کر دنیا میں ایک منفرد کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر ذکر کیا کہ چین ایک بڑی آبادی کے باوجود کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیاب رہا۔ مزید برآں انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ ریکارڈ وقت میں چین نےمشترکہ کوششوں اور بے مثال عزم کے ذریعے سے غربت کے خاتمے میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Motorway Police Training College
Sheikhupura