Youth Wing District Sheikhupura
Political organisation
08/12/2024
خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ
صرف لا تعلقی کافی نہیں ایک جھوٹ اور بہتان کا سیلاب آ گیا ۔ PTIکی ساری top لیڈر شپ جنمیں گنڈا پور سر فہرست ھیں نے ھزاروں ھلاکتوں کی TV پہ باتیں کی۔ ایک صاحب نے باٹا کے ریٹ کیطرح 278 کا نمبر اسطرح tv پہ بیٹھ کوٹ کیا جیسے انہوں نے لاشیں گنیں ھیں۔ ھم آج بھی ڈیمانڈ کرتے ھیں 12 ھلاکتوں کا بھی ثبوت لائیں۔ کوئ جنازہ کوئ ورثاء کوئ اتہ پتہ۔ گوہر صاحب محترم آپکے لوگ غزہ کے شہیدوں کی میتوں کی تصویریں x پہ لگاتے رہے ھیں۔ معذرت کے ساتھ یہ ساری جعلسازی جھوٹ فراڈ آپکی پارٹی کے کلچر کے متعلق بہت کچھ بیان کرتا ھے۔
05/11/2024
Coming soon! outside White House !😝
مخالف کے گھر کے باہر
ماں بہن نچوانے کو
انقلاب نہی مجرا کہتے ہیں! ☺️
01/11/2024
اگر پی آئی اے کی نیلامی زیادہ پیسوں میں کرنی ہے تو جہازوں پر عمران خان کے دستخط کروا دیں
ایک ایک جہاز کے کھربوں روپے ملیں گے
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّـٰهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّـٰهِ وَكِيْلًا
اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی بہترین کارساز اور کافی ہے۔
26/10/2024
ہم کوئی غلام ہیں سے لے کر شکریہ امریکہ تک کا سفر۔
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے۔ 🫡
25/10/2024
بار بار دہراتا رہونگا کہ ملک کا آئین مقدم اور پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے ۔
قاضی فائز عیسئ کے یہ الفاظ اب پاکستان کی آئینی ، عدالتی اور پارلیمانی تاریخ پر ثبت رہیں گے اور مدتوں “ ناسوروں “ کا منہ چڑاتے رہیں گے ۔
20/10/2024
مبارک ہو 26ویں آئینی ترمیم ہوچکی ہے ❤️
چینی وفد 97 جبکہ روسی وفد 76 رکنی ہے۔
یعنی دونوں عالمی طاقتیں امریکیوں سے نجات پر پاکستان کی پشت پناہ بن گئی ہیں
پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے، اس لئے اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا لیکن اسرائیل عمران خان کی شکل میں پاکستان پر حملہ آور ہے،
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان
اگر موقع ملا تو ڈاکٹر ذاکر صاحب سے ایک سوال ضرور پوچھوں گا کے جس گھر میں یوتھیا ہو وہاں کتا رکھنا جاںٔز ہے یا نہیں 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sheikhupura
