Ch Mairaj Khalid Gujjar

Ch Mairaj Khalid Gujjar

Share

Joined PTI in 1996 & remained with party in every ups & down. ContestedElection for MPA in 1997, 2013

26/03/2023

عمران خان پاکستان کےمستقبل کی روشن نوید ہے

13/03/2023
25/08/2022

‏یہ تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، ٹیکنیکل ناک آؤٹ کرانا چاہتے ہیں اور ملک کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔



پاکستانی قوم چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،کیونکہ عمران خان خوددار پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے۔

09/07/2022

تما م اہلِ ایمان کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک 😇

07/07/2022

آج چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے شیخوپورہ ضمنی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ کیا گیا.
جلسہ گاہ میں عوام کی تعداد اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں امپورٹڈ حکومت بری طرح ناکام ہونے جا رہی ہے.

انشاءاللہ شیخوپورہ اور PP140 کپتان کا...

01/07/2022

انجینئر کاشف معراج کی قیادت میں شیخوپورہ کی تمام یوتھ متحد ہو کر عمران خان کا پیغام ہر گلی محلہ میں پہنچا رہی ہے ۔ انشاءاللہ پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں شیخوپورہ سے کامیاب ہو گی ۔

05/06/2022

معراج خالد گجر، پچھلے 26 سال سے ہر موقع پر چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں اور انشاءاللہ اب بھی لوٹوں کی شیخوپورہ سے سیاست کا خاتمہ کریں گے.

31/05/2022

جس وقت حکومت نہایت بےرحمی سے ہزاروں شیل فائر کر رہی تھی اور اس کے باعث درختوں کو آگ رہی تھی اس وقت بھی چوہدری معراج خالد گجر (امیدوار پی.پی 140) بانی رہنما و سینئر نائب صدر ضلع شیخوپورہ اپنے قافلے سمیت اسلام آباد میں موجود تھے.

ہمیں فخر ہے کہ پچھلے 26 سال میں جب جب چئیرمین عمران خان نے ہمیں کال دی ہم نے انہیں لبیک کہا.

31/05/2022

چوہدری معراج خالد گجر (امیدوار پی.پی 140) بانی رہنما و سینئر نائب صدر ضلع شیخوپورہ کی قیادت میں قافلہ تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچا اور ساری رات اپنے کارکنان کے ہمراہ شیلنگ کا سامنا کیا.
ہمیں فخر ہے کہ پچھلے 26 سال میں جب جب چئیرمین عمران خان صاحب نے ہمیں کال دی ہم نے انہیں لبیک کہا ۔

28/05/2022

چوہدری معراج خالد گجر (امیدوار پی.پی 140) بانی رہنما و سینئر نائب صدر ضلع شیخوپورہ کی قیادت میں قافلہ تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچا اور ساری رات اپنے کارکنان کے ہمراہ شیلنگ کا سامنا کیا.
مجھے فخر ہے کہ پچھلے 26 سال میں جب جب چئیرمین عمران خان صاحب نے کال دی انہیں لبیک کہا ۔

Photos from Ch Mairaj Khalid Gujjar's post 24/04/2022

اپنے قائد عمران خان کے ساتھ 26 سال کا سفر ۔
آج بہت خوشی ہے کہ جس سفر کا آغاز اپنے قائد عمران خان کے ساتھ شروع کیا تھا وہ حق پہ تھا۔ جو میرے لیڈر نے کہا تھا آج سچ ثابت ہو رہا۔ یہ سب چور ڈاکو اکٹھے ہو کر بھی میرے کپتان کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔ انشاء اللہ جلد ان چوروں کا صفایا ہو گا۔ اور حقیقی آزادی تک ان کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

Photos from Ch Mairaj Khalid Gujjar's post 26/03/2022

شیخوپورہ میں وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی اور 27 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ کی قیادت نے ریلی کا انعقاد کیا
جس میں تمام کارکنان نے بھرپور انداز میں شرکت کی

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sheikhupura