Jamat e islami PP -143

Jamat e islami PP -143

Share

"ہمارا مشن: اقامتِ دین، عدل و انصاف کا قیام، اور اسلامی فلاحی ریاست کی جدوجہد!

20/06/2026

ایران پر حملے سے پہلے پیٹرول 258 روپے فی لیٹر تھا، جنگ کے دوران 458 روپے تک پہنچ گیا، اور جنگ بندی کے بعد بھی 299 روپے پر کھڑا ہے۔

یعنی 41 روپے فی لیٹر اب بھی عوام کی جیب سے نکالے جا رہے ہیں، اور اسے "ریلیف" کہا جا رہا ہے۔
🥸

Akram Comboh , Rana Imran

Photos from Jamat e islami PP -143 's post 14/06/2026

✍️ ممبر سازی مہم کا کامیاب انعقاد! 📢

​الحمدللہ، آج جماعت اسلامی یوسی 53 کے زیرِ اہتمام سبزی سٹال پٹرول پمپ (ماچھیکے) پر تعارفی اجتماع کا انعقاد ہوا اور اراکین نے فیلڈ میں ممبر سازی مہم کا کیمپ لگا کر بھرپور ممبر سازی کی۔

​اس موقع پر امیر زون پی پی 143 رانا عمران اسلم ، گروپ لیڈر محمد ارشد کمبوہ و دیگر نے خصوصی شرکت کی اور اراکین کا حوصلہ بڑھایا.

​اللہ پاک تمام ساتھیوں کی مخلصانہ کوششیں قبول فرمائے۔ (آمین)

​ #ماچھیکے 🇵🇰
Akram Comboh , Rana Imran , Mian Adnan

Photos from Jamat e islami PP -143 's post 26/04/2026

اجتماع زون پی پی 143، ماچھیکے میں محترم ارشد کمبوہ صاحب کی رہائش گاہ پر
امیر زون محترم رانا عمران صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں تنظیمی امور، ممبر سازی مہم اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

#ماچھیکے

Photos from Jamat e islami PP -143 's post 20/02/2026

✨🌙 الحمدللہ 🌙✨
ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعتِ اسلامی ماچھیکے کی جانب سے رمضان المبارک میں عوامی خدمت کے جذبے کے تحت سستی اور معیاری سبزی کا محفوظ اسٹال قائم کر دیا گیا ہے۔
مہنگائی کے اس مشکل دور میں عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔ الحمدللہ اہلِ علاقہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

📍 مقام: ماچھیکے پیٹرول پمپ
📞 معلومات کے لیے رابطہ: 0305-5478797
📢 شکایت یا رابطے کے لیے: 0300-4675909 (میاں عدنان حسین)

اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے اہلِ علاقہ کے لیے آسانی اور برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
#ماچھیکے
Mian Adnan Akram Comboh Rana Imran @

18/02/2026
15/02/2026

استقبال رمضان کانفرنس
پی پی 143, ماچھیکے

Photos from Jamat e islami PP -143 's post 15/02/2026

🌙✨ الحمدللہ ✨🌙

جماعت اسلامی PP-143 کے زیرِ اہتمام
“استقبالِ رمضان – درسِ قرآن”
کا بابرکت اور روح پرور پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد ہوگیا۔

📖 ڈاکٹر حافظ ساجد اقبال صاحب کے ایمان افروز درسِ قرآن نے شرکاء کے دلوں کو منور کیا اور اپنے خطاب میں رمضان المبارک کی تیاری اور دینی ذمہ داریوں کا احساس اجاگر کیا۔

🎙️ رانا تحفہ دستگیر صاحب
(ڈپٹی سیکرٹری وسطی پنجاب) کے خصوصی خطاب نے پروگرام کی افادیت کو مزید بڑھا دیا۔

🤲 ہم تمام معزز مہمانوں، کارکنان اور اہلِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی شرکت سے اس بابرکت محفل کو کامیاب بنایا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔



12/12/2025

رکن جماعت اسلامی ماچھیکے ماسٹر تنویر حسین صاحب کے صاحبزادے کی دعوتِ ولیمہ میں
جماعت اسلامی UC 53 کے ارکانِ جماعت نے بھرپور شرکت کی۔

👤 گروپ لیڈر: جناب ارشد کمبوہ صاحب
👤 امیر زون: رانا عمران اسلم صاحب
👤 قیم زون: میاں عدنان صاحب
👤 ارشد گجر صاحب کی خصوصی شرکت بھی رہی۔

دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ دلہا دلہن کے نصیب میں بے پایاں برکتیں، محبتیں اور رحمتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

Faseeh Ahmad

Photos from Jamat e islami PP -143 's post 07/12/2025

الحمدللہ! جماعت اسلامی یوسی 53 کا اجتماع ڈیرہ کمبواں میں بہترین نظم و ضبط کے ساتھ کامیابی سے منعقد ہوا۔

📖 اس اجتماع میں شفقت گجر صاحب (انچارچ شعبہ تربیت) نے نہایت مؤثر اور روح پرور درسِ قرآن پیش کیا۔

🌿 تمام ارکان و کارکنان کا دلی شکریہ جنہوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کر کے اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اسی اخلاص اور لگن کے ساتھ دعوت و تربیت کے کام کو مزید مضبوطی سے آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Sheikhupura