27/09/2024
Little Yousaf
Success can never depend on the size of mind
It can depend on the size of our thoughts 🤔
Adnan Hussain
Iam Little Yousaf From SialKot Punjab
We are here to support Imran Khan as he is a national leader of Pakistan. Pakistan Zindabad Imran Khan Paindabad
We condemn the the foreign intervention for regime change in Pakistan.
27/09/2024
Little Yousaf
Success can never depend on the size of mind
It can depend on the size of our thoughts 🤔
Adnan Hussain
15/10/2023
فیسبک نے میری یہ پوسٹ ہٹا دی ہے، جو میں نے فلسطین کے حق میں کی تھی۔
۔
یہ کیا ہو رہا ہے؟
یہودی لوبی بہت زیادہ ایکٹو ہے۔۔
19/09/2023
الفاظ تو سادہ ہونگے درخواست کے مگر
خون سے روشن اور مزین ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
اب عمار عدل کے سب سے بڑے دربار میں چلا گیا ہے
19/09/2023
خوشبو مار دی ظالمو
قلقاری قتل کر دی
ایک آنگن کی رونق جاتی رہی
ایک محبوس باپ تمام عمر اس دکھ کو بیٹا بنا کر پالے گا
اور اس کا یہ فرزند جوان ہو کر ہر روز آٹھ بیٹے جنے گا
عمار ابنِ عباد
ہم ضعیف و برائے نام آدم زاد
تمہارے باپ کے مجرم ہیں
درحقیقت اپنے آپ کے مجرم ہیں!
تمہاری مسکراہٹ چھوٹی تھی
اور حاکم کی ہوس، طاقت اور انا بہت بڑی
یہاں آزاد فضا میں بس گنگ اور متحیر سانس لیتے ہیں
یا جن کے ماتھوں پر عصائے فرعون کی مہر لگی ہو
یا پھر سامری کے خزانے کے ورثاء کو یہ حق حاصل ہے
تم مور کے پر تھے
سْر کا سَر تھے
اب جنت میں اڑتے پھرو
وہاں کا نغمہ ہو جاؤ
ابراہیم کے گرد ایک گروہ ہے
اس گروہ کا ایک ہو جاؤ
آزاد ہو جاؤ
شاداب ہو جاؤ
19/09/2023
"Mujy dushman ke bachon ko parhana hai" se le kar " Mujy apny bachon ka qaatil banny tak ka safar"
Kabhi humain bhi in par fakhar hua karta tha Jo humary thekydaar ban g*e.
Ibad Farooq son died....
Ye dunya is bachy ke qabil nhi thi
Lekin yaad rahy k aik zaat aisi hai jis se upr koi zaat nhi. Aur us zaat ko jawaab bhi Dena hai
05/08/2023