23/09/2024
مرشد ان پاکستان
Khawaja Muhammad Safdar Medical College (Formerly Sialkot Medical College) is a public sector Medical College in Sialkot, Pakistan.
It is established on the initiative of CM Shehbaz Sharif to give quality education in the region of Punjab.
23/09/2024
مرشد ان پاکستان
22/12/2023
Meeting to review the Revamping Work progress of Allama Iqbal Memorial Teaching Hospital, Sialkot on 22-12-2023 at 10:00 am under the chairmanship of Prof. Dr. Haroon Hamid, Principal, KMSMC Sialkot
13/11/2023
Jobs at KMSMC on daily wages last date to apply 27-11-2023 during working hours
04/02/2023
3
26/04/2022
راہنما مسلم لیگ ن جناب خواجہ محمد آصف اور چیرمین بورڈ MTI سیالکوٹ جناب زین الحسن شبیر کی ملاقات....ملاقات کا مقصد سیالکوٹ کے نئے 800 بیڈز کے جنرل ہسپتال کی منظوری کے عمل اور پنجاب حکومت پر منحصر متعلقہ بجٹ کے امور کے حوالے سے خواجہ محمد آصف کی معاونت حاصل کرنا تھا. اس کے علاوہ انہیں ہسپتال کے کام کرنے کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا کہ کسی بھی سیاسی شخص یا جماعت کی مداخلت کے بغیر تمام بھرتیاں میرٹ پر کی گئی ہیں جس پر خواجہ محمد آصف بہت خوش ہوئے اور مکمل تعاون کا وعدہ بھی کیا۔ انہیں مکمل بریفنگ کے لیے ہسپتال آنے کی دعوت بھی دی گئی۔
24/04/2022
گذشتہ روز خواجہ محمد آصف اور چیئرمین MTI سیالکوٹ زین الحسن شبیر کے درمیان نشت ہوئی جس میں خواجہ محمد آصف نے چیئرمین ایم ٹی آئی کے ساتھ خواجہ صفدر میڈیکل کالج اور الائیڈ اداروں کے لیے مکمل تعاون کا وعدہ کیا اور بولا کہ ہسپتال کے معاملات سیاست سے بالاتر ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ سیالکوٹ کی تاجر برادری ہمیشہ سیالکوٹ کی بہتری کے لیے متحد ہو کر کھڑی ہے۔ خواجہ محمد آصف کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ یہ سیالکوٹ کی طاقت اور خوبصورتی ہے جہاں کمیونٹی سیاسی پہلو بدلے بغیر اکٹھے کام کر سکتی ہے۔
تاہم سوشل میڈیا پر اس ملاقات کو لے کر منفی قسم کا پروپیگنڈا بھی دیکھنے کو آیا جس میں سماجی سطح کی اس نشت کو محض چند لائکس کی خاطر سیاسی رنگ کے طور پر دکھایا گیا اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔
خدارا اس قسم کے منفی پروپیگنڈے سے باز رہیں جس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ ہمارا اولین مقصد صرف اور صرف لوگوں کو معیاری علاج، بہتر نگہداشت اورصحت سے متعلق خدمات فراہم کرنا ہے اور اس مقصد کیلئے ہم سب کو سیاست سے بالا تر ہوکر ایک ساتھ مل کر چلنے کی ضرورت پے۔
22/04/2022
شہر سیالکوٹ میں 800 بیڈز پر مشتمل نئے اسپتال کا شاندار منصوبہ:
350 ملین سے زائد رقم کے نئے آپریشن ٹھیٹرز کا قیام بمعہ جدید طبی آلات کی سہولیات
100 سے زائد ماہر ڈاکٹرز اور 300 دیگر ملازمین کی نئی بھرتیاں
مریضوں کے مفت علاج کے ساتھ فری ادویات کی مکمل یقین دہانی
صحت سہولت کارڈز کے تحت علاج کی سہولیات
22/04/2022
Be Responsible to Earth as You are to your Family.
Happy Earth Day 🙂
04/03/2022
Walk on World Hearing Day at Khawja Safdar Medical College Sialkot 2022
04/03/2022
Seminar on Insulin usage by Novonirdisk at khawja Safdar Medical College
14/02/2022
Orientation Ceremony 2022
Welcome K12