04/06/2023
جھنڈ پیر سرکار سدھ ڈالوالی کے میلے کی مکمل ویڈیو ۔
Mela jhand peer sarkar sidh Dalowali Sialkot. Full video mela jhand peer sarkar sidh Dalowali Sialkot.
pti mera jannon
04/06/2023
جھنڈ پیر سرکار سدھ ڈالوالی کے میلے کی مکمل ویڈیو ۔
Mela jhand peer sarkar sidh Dalowali Sialkot. Full video mela jhand peer sarkar sidh Dalowali Sialkot.
🌹اسلام و علیکم🌹
☀️صبح بخیر☀️
یا اللہ سب کی مشکلیں آسان فرما اور سب کو اچھی زندگی عطا فرما۔ آمین
12/10/2022
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی سینیئر رہنما باؤ انور سے انکے ڈیرے پر ملاقات۔
دورانِ ملاقات چیئرمین بیت المال ضلع سیالکوٹ حاجی امان اللہ، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ضیاء، عمران کھرل اور باؤ طارق بھی شریک تھے۔
09/08/2022
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
The real struggle of Sidhu muse Wala.
01/05/2022
Eid UL fitar Mubarak.
23/03/2022
ہم تو مٹ جائیں گے ائے ارض وطن
تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
تما اہل وطن 🇵🇰 کو 23مارچ یوم پاکستان مبارک ہو
20/03/2022
InshaAllah 27th March Islamabad
09/03/2022
کانپیں ٹانگ رہی ہیں ۔
یہ کیسا جانو پالا ہوا ہے تو نے لال حویلی بلا کر اسے اردو سکھا دو 😂
08/03/2022
ایسی 50 ہزار عدم اعتماد کی تحاریک لے آئیں .
کپتان کھڑا ہے اور اکیلا نہیں پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے
آخری جیت حق کی ہوگی انشاءاللّٰہ
نصر من اللّٰہ و فتح قریب !