Patriotic Worker

Patriotic Worker

Share

Social welfare

Photos from Patriotic Worker 's post 22/02/2023

چوہدری پرویز الٰہی صاحب اور چوہدری مونس الٰہی صاحب کی قیادت میں سابقہ چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ فقیر حسین تابشِ کی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے پر نصیر فیروز صاحب شبیر فیروز صاحب اور قاضی رحمت اللہ صاحب سابقہ ممبر ضلع کونسل نے پرتپاک استقبال کیا

Photos from Patriotic Worker 's post 30/01/2023

سابق چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ فقیر حسین تابشِ اور نصیر فیروز صاحب کی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عدالت گڑھ کے دسمبر ٹیسٹ کے رزلٹ پروگرام میں شرکت

Photos from Patriotic Worker 's post 25/01/2023

الحمد اللہ عدالت گڑھ کی صفائی کا انتظام ویسٹ مینجمنٹ سیالکوٹ کے سپرد کر دیا گیا ہے اور ویسٹ مینجمنٹ نے سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے

Photos from Patriotic Worker 's post 01/01/2023

فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کی
مشہور صحافی و صنعت کار جناب میاں محمد سلیم صاحب کے دفتر میں نئے سال کے موقع پر کیک کٹنگ کی منعقدہ تقریب میں۔ خصوصی شرکت جس میں پروفیشنل پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا کے عہدیداران و ممبران نے بھی شرکت کی

01/01/2023

ڈی ایف سی سیالکوٹ عظمت علی صاحب کی فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کے دفتر آمد آٹا پوائنٹ کے بارے تبادلہ خیال

Photos from Patriotic Worker 's post 01/01/2023

فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کی دوست احباب کے ساتھ مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری ذوالفقار علی گھمن کے گھر ناشتے میں شرکت

Photos from Patriotic Worker 's post 28/12/2022

فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کی کاوشوں سے نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول عدالت گڑھ بلمقابل کوٹھی باؤ اسرار احمد خاں صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب سستا آٹا پوائنٹ مقرر کر دیا گیا ہے روزانہ 12بجے آٹا پہنچ جاتا ہے

Photos from Patriotic Worker 's post 16/12/2022

فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج حاجی پورہ سیالکوٹ
میں منشیات کی روک تھام کے حوالے کے سمینار میں شرکت سیمینار کے اختتام پر واک کا بھی انعقاد کیا گیا
مہم کا مقصد وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت کے مطابق سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں منشیات کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے
پروگرام کے مہمان خصوصی چوہدری طاہر سلطان چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل ضلع سیالکوٹ تھے
دیگر مہمانان گرامی میں ETOسیالکوٹ دانیال لنگڑیال بریسٹر ملک جمشید سٹی صدر پی ٹی آئی سیالکوٹ پرنسپل مسز ریحانہ کامران شامل تھے
کالج سٹاف اور طالبات نے بھرپور شرکت کی

15/12/2022
Photos from Patriotic Worker 's post 14/12/2022

اہل علاقہ عدالت گڑھ کی درخواست اور فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کی کوششوں سے چوہدری شاہ نواز چیمہ صاحب کنوئیر ویسٹ مینجمنٹ نے روڈ واش کا کام شروع کروا دیا ہے
شکریہ جناب شاہ نواز چیمہ صاحب

Photos from Patriotic Worker 's post 13/12/2022

بچوں کے لیے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بہت ضروری ہیں فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کی پروفیسر غلام مصطفیٰ آسی صاحب اور دیگر اساتذہ کی اپنے ہونہار طلبہ کے لیے پیزا پارٹی میں شرکت

Photos from Patriotic Worker 's post 12/12/2022

فقیر حسین تابشِ چیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل تحصیل سیالکوٹ کی لاہور میں ریلوے حکام سے ملاقات بعد ازاں سیالکوٹ ریلوے حکام کے ساتھ سائیٹ کا وزٹ

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Adalat Garh New
Sialkot
51310