16/05/2023
Pakistan irrigation employees power union.CBA
Marala Division Marala.U.C۔C.Irrigation Department
16/05/2023
10/08/2020
ماشاءاللہ
مرکزی قیادت چودھری سیف علی ساھی کی یونین سرکل آفس آمد۔یونین کے اور دیگر محکمے کے اھم امور پر بڑے فیصلے اور اظہارِ یکجہتی۔🌹🇵🇰🌹🇵🇰
01/08/2020
پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے رجسٹرڈ NIRC اسلام آباد شیخ طاھر گروپ کی طرف سے تمام ساتھیوں کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ھوں
ماشاءاللہ
پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین سی بی اے رجسٹرڈ NIRC اسلام آباد شیخ طاھر گروپ کے سرکل آفس ڈسکہ کا افتتاح بدست مرکزی قیادت
ماشاءاللہ
مرالا ڈویژن مرالا کی قیادت کی سرکل آفس ڈسکہ میں آمد اور اظہارِ یکجہتی
انشاءاللہ 25 جولائی 2020 دوپہر 12 بجے سرکل آفس کا افتتاح بدست شیخ طاھر محمود مرکزی چیئرمین۔ایک نئے باب کا آغاز
ماشاءاللہ
سرکل آفس ڈسکہ تکمیل کے آخری مراحل میں اور بدست مرکزی قیادت افتتاح کی طرف گامزن۔اللہ نظرِ بٙد سے بچائے رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
