26/03/2022
اپنے گاؤں ہموں گکھڑ کی 2013 میں لی گئی یاد گار تصاویر
اپ کو کیسی لگی اپنے گاؤں کی پرانی یادیں مہربانی کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں جزاکاللہ ❤❤
Tb⬅2013
The main purpose of this group is to give positive image of our Village and unite the people
26/03/2022
اپنے گاؤں ہموں گکھڑ کی 2013 میں لی گئی یاد گار تصاویر
اپ کو کیسی لگی اپنے گاؤں کی پرانی یادیں مہربانی کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں جزاکاللہ ❤❤
Tb⬅2013
بلدیاتی الیکشن 2022
یہ گاؤں، کے الیکشن ہیں،اس سے تو نہ کوئی وزیر اعظم بنتا ہے،نہ وزیر اعلی یہاں قوم صرف اپنے لئے ایک اچھا نمائندہ منتخب کرتی ہے لہٰذا اپنے علاقے کے لئے بہترین اور موزوں نمائندہ منتخب کریں جو علاقے کے مسائل سے واقف ہو،نیک چلن ہو، تکبر سے پاک ہو،عوامی بندہ اور اچھی شخصیت کا مالک ہو،جو کہ کم از کم آپکے ساتھ عزت سے پیش آتا ہو اور اس کی تعلیمی قابلیت کم سے کم اتنی ہو کے وہ درخواست خود لکھ سکے نہ کہ اس کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہو.
آخر میں ایک گزارش کروں گا ہم۔ایک گاوں کے باسی ہیں ہماری موت شادی غمی خوشی رنج غم دکھ بیماری سب شریک ہے قطعا کبھی ایسی زبان ایسے الفاظ استعمال نہ کریں جو بعد میں ہمارے لیئے شرمندگی کا سبب بننے اور کسی مقام پر ملاقات ہو ایک دوسرے کے ساتھ منہ نا لگا سکیں باقی ووٹ ایک امانت ہے جو آپ کو علاقے کے لیئے موزوں لگے اس حق کا استعمال کریں لیکن شائستگی سے
رہیں اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Copied
اناللہ واناالیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھے کہ چودھری محمد اقبال گجر اور عبدالجبار گجر ھموں گکھڑ والے ان کی والدہ محترمہ وفات پاء گئی ہیں ان کی نمازہ جنازہ ٹھیک 5بجے ھیڈمرالہ روڈ شیرپور جنازہ گاہ میں ادا کی جاے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
26/02/2022
ہموں گکھڑ میں جنرل کونسلر کا ایک اور معزز امیدوار
چودھری عبدالستار گجّر صاحب
تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللّه
25/02/2022
ہموں گکھڑ میں جنرل کونسلر کا دوسرا معزز امیدوار
ملک انجم اعوان صاحب
تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللّه
23/02/2022
ہموں گکھڑ میں جنرل کونسلر کا پہلا معزز امیدوار
ملک ریاض اعوان صاحب
تمام گاؤں کے لوگوں سے گزارش ہے ک اس پیج کو لائک کریں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللّه