27/02/2023
vs
عقابی روح بیدار ہوتی ہے جب جوانوں میں
تو انہیں منزل نظر آتی ہے آسمانوں میں
#اقبالیات
#ابھی اور #ٹھہر کے #نندن۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں ، نوجوانوں کو ابھی نندن کو بہترین چائے پلانے والا ، #پاکستان کا محافظ ، بہترین اور باعزت و مہذب شہری ، اور #سکاؤٹ بنانا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے سکاوٹس گروپ۔۔ کا ممبر بنائیں۔
اللہ پاک ہمارے #سیالکوٹ اور #پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔
M Sufyan
Group Scout Leader
Unique Scouts Open Group Sialkot
03154982980
The Tea Was Very Fantastic.

23/09/2022