13/08/2025
14 اگست کا دن ہمیں شکر کے اس لمحے کی یاد دلاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نعمت سے ہم آزاد ہیں۔ یہ جشن صرف خوشی کا نہیں بلکہ فخر اور قربانیوں کا بھی ہے۔
Team H-A
13/08/2025
14 اگست کا دن ہمیں شکر کے اس لمحے کی یاد دلاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نعمت سے ہم آزاد ہیں۔ یہ جشن صرف خوشی کا نہیں بلکہ فخر اور قربانیوں کا بھی ہے۔
18/10/2024
نکلو خان کی خاطر ۔👇
عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دوران عدت نکاح کیس سے بری کردیا
ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
اپیلیں منظور ہونے پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم
سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا تھا
Follow the Sialkot Information And NEWS
👇👇👇👇
Update channel on WhatsApp:
11/03/2024
تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان کی بہت بہت مبارک ہو ۔🤲
مادرِ سیالکوٹ مہر حسن علی سوشل میڈیا ورکر
🌙
25/02/2024
جب رسول اللہ ﷺ کو یہ خبر پہنچی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمْ امْرَأَةً"
”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو“۔
✍️ صحیح بخاری: 4425
02/11/2023
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔
15/10/2023
بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔
09/10/2023
اسرائیل سے نفرت کرنا😡
میں اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہوں
03/10/2023
تاریخ: 5 اکتوبر 2023
وقت: شام 4:30 بجے
مقام: اڈیالہ جیل اور پورا پاکستان
تقریب: عمران خان اور پاکستان کے لیے دعاء خیر
پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ اڈیالہ جیل اور پورے پاکستان میں اپنی مقامی مساجد میں پرامن طریقے سے جمع ہوں، قرآن خوانی کے لیے قرآن شریف ساتھ لائیں۔
پاکستانی قوم مل کر اپنے پیارے ملک اور اپنے عظیم لیڈر عمران خان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے اپنے اللّہ کے حضور دعا کرے گی!
28/09/2023
چاروں طرف نور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا۔🌼❤️ 🌼
26/09/2023
ہمارے پیارے رسول خاتم النبیین حضرت محمّد مصطفیٰﷺّ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤
06/09/2023
💚🤍6 ستمبر یوم دفاع پاکستان💚🤍
✨️ 💖✨️
6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر قوم کے شہدا اور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن جس دن قوم کے بہادر شاہینوں نے بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دیا🌿