PTI Model Town Union Council Offical

PTI Model Town Union Council Offical

Share

SMT UC Model Town Official
PTI Union Council Model Town

10/04/2023

‏ہم تو سمجھتے تھے کہ ہالی وڈ اور بالی وڈ میں ہی دنیا کے بہترین اداکار ہوتے ہیں پر لالی وڈ تو نمبر لے گیا۔

05/04/2023

بس ہمارے پاس بندے نہیں اکٹھے ہو رہے۔ 😂

03/04/2023

‏عمر عطا بندیال نے خواجہ بیڈ شیٹ کو نااہلی کے وینٹی لیٹر سے اتار کر الیکشن لڑنے کے قابل بنایا وہ آج اسی جج کو آنکھیں دکھا رہا ہے۔

14/03/2023

سات گھنٹے سے ہمارے ٹائیگر مقابلہ کر رہے ہیں بھوکے پیاسے اللہ تعالی ان پر اپنا خاص کرم فرمائے 🤲

13/03/2023

😂

13/03/2023

خواجہ بیڈشیٹ چور 😂✋

12/03/2023

#وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری
#کشمیر روڈ پر #کارپٹنگ کا کام تیزی سے جاری
#انشاءاللہ چند دنوں تک مکمل کر دیا جائے
#شکریہ #عمران خان🇵🇰❤️
#شکریہ #عثمان ڈار

Photos from PTI Model Town Union Council Offical's post 12/03/2023

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار اور عمر ڈار رات گئے زمان پارک میں سیالکوٹ کیمپ میں موجود، پارٹی اسٹیک ہولڈرز و کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

10/03/2023

❤❤❤

10/03/2023

‏سیالکوٹ سے پورا کنٹینر زمان پارک کے باہر پہنچا دیا گیا ہے، 24 گھنٹے خان کی حفاظت کیلئے موجود رہیں گے انشااللہ۔

10/03/2023

‏1-تحائف ڈائریکٹ نہیں ملتے
2-تحائف توشہ خانہ میں جاتے ہیں
3-توشہ خانہ سے پوچھا جاتا تحفہ آپ نے خریدنا ہے یا ہم بیچ دیں؟
4-آپ رقم دے کر تحفہ خرید لیتے ہو ورنہ توشہ خانہ تحفہ بیچ دیتا ہے

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا سارا جھوٹا ریت کا محل چار جملوں میں ریزہ ریزہ ہوگیا

‏عمران خان کو ملی گھڑی توشہ خانہ میں گئی وہاں سے قیمت لگی اور پوچھا گیا کہ گھڑی آپ نے خریدنی یا ہم بیچ دیں
عمران خان نے گھڑی خرید لی اور خود سے بیچ دی یہ تمام ریکارڈ ٹیکس ریٹرن میں جمع کروا دیا

اس سے ثابت ہوتا کہ عمران خان کے خلاف انکے پاس اور کچھ نہیں تھا تو جھوٹا کیس بنایا

شاہد خاقان نے سارا پراپیگندہ ڈھبر دوس کردیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


UC Model Town
Sialkot
51040