Chudhary Husnain Othi

Chudhary Husnain Othi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chudhary Husnain Othi, Political Party, Daska, Sialkot.

14/10/2024

15 اکتوبر کو جو ٹکٹ ہولڈر اسلام اباد ڈی چوک نہیں پہنچے گا 16 اکتوبر کو وہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ ہولڈر نہیں رہے گا،حماد اظہر۔۔۔!!!

05/10/2024

ہم لے کہ رہیں گے آزادی پورے ملک سے قافلے اسلام آباد ڈی چوک پہنچ رہے ہیں۔

عوامی ایم این اے NA-255 بلوچستان، مرکزی سینیئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان محمد عارف رند، ساتھیوں کے ہمراہ ڈی چوک میں پر جوش نعروں کیساتھ لہو گرما رہے ہیں۔

05/10/2024

برہان انٹرچینج ریسٹ ایریا سے خیبر پختونخواہ کے قافلے کے صبح کے مناظر۔

05/10/2024

ڈی چوک اسلام آباد میں کپتان کے دیوانوں کی جانب سے دفعہ 804 نافذ۔

05/10/2024

ہیپی برتھ ڈے ٹو یو کپتان، تم جیو ہزاروں سال !!!

05/10/2024

‏پھیلادو اس ویڈیو کو آنکھیں بند کر کے

ڈی چوک پر نوجوانوں کا مکمل کنٹرول ہے 🔥

20/04/2024

قصور: پاکستانیوں 21 اپریل کو ووٹ کپتان کی رہائی کے لیے ڈالنا ہے۔

03/04/2024

Thank you all for your unwavering support for Founding Chairman Imran Khan’s vision and the pursuit of Haqeeqi Azadi.

29/06/2023

چوہدری ممتاز علی سابق ایم پی اے ڈسکہ کے گرفتاری پر زور مزامت کرتے ہیں

31/05/2023

‏خوبصورت موسم۔۔۔ کپتان کا قافلہ۔۔ اسلام آباد کی طرف گامزن۔۔
اللہ بخیر و عافیت لے کر جائے۔۔آمین

04/04/2023

‏حکومت ریاستی اداروں کی مرھون منت ھے- ادارے حکومت نہیں عدالت کے ساتھ کھڑے ھوں گے-

وقت آنے دیں- آپ جال میں پھنستے چلے جائیں گے-

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Daska
Sialkot
51040