عشق زادہ

عشق زادہ

Share

یہاں پڑھنے کے لئے کچھ نہیں ہے درد لکھتا ہوں محسوس کیجئے😇 �

18/08/2024

National photographer award winner pic🥀❤️

03/08/2024

تکیے بھیگ رہیں کھارےپانی سے
جب سے کردار الگ ہواہے کہانی سے
اِدھر میں کسی لڑکی سے نظریں نہیں ملا پا رہا
اُدھر وہ لہنگا مِلا رہی ہے کسی شیر وانی سے

06/10/2023

یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوقِ عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سبھی ارادے بدل گئے

#عشق زادہ

22/08/2023

میں ہمیشہ خود سے کہتا ہوں تم انمول ہو۰
تم جیسا پوری دنیا میں کوئی نہیں۰۰
تمہیں الله نے خوبصورت بنایا صورت سے بھی اور سیرت سے بھی۰۰۰
جانتے ہیں؟
کیوں کہتا ہوں میں یہ سب؟
کیونکہ ہم پہ سب سے پہلا حق ہمارا ہے ہمیں کوئی دوسرا اس طرح سے موٹیویٹ نہیں کرسکتا جیسا ہم خود کو خودکرسکتے ہیں کیونکہ ہماری پرابلمز ہم خود بہتر جانتے ہیں آپ انمول ہیں اور انمول انسان بے مول نہیں بکا کرتا_❤

✍️

21/08/2023

ہر ایک بات میں ملے گا ذکر اس کا
اس کے بنا میری ہر بات ادھوری ہے
پروردگار تجھے بتایا بھی تھا
مجھے یہ شخص ہر طرح سے ضروری ہے

✍️

20/08/2023

اُداسی کے بھی سو چہرے ہیں اور ان میں سب سے اُداس چہرا ایسی جُدائی کا ہے، جس میں دوبارہ مُلاقات کا کبھی امکان نہ ہو۔

جاتے ہوۓ کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور!!!

✍️

19/08/2023

جادہءعشق میں مڑ کر نہیں دیکھا جاتا
عشق تو سر مانگتا ہے
وفا کے دشت میں جنوں کب آسانیاں اور فائدے دیکھتا ہے

✍️

18/08/2023

میں کہاں سے لاؤں بکتا کہاں ھے!!!!!!!!!!!
وہ نصیب جو تجھے ھمیشہ کے لئے میرا کر دے۔

✍️

18/08/2023

روشنی یہ نہیں کہ تم رات اور دن میں فرق کے سکو
روشنی یہ ہے کہ تم چہروں پر لکھے درد کے عنوان پڑھ سکو💔

✍️

17/08/2023

ریزہ ریزہ ہے مرا عکس تو حیرت یہ ہے
میرا آئینہ سلامت ہے تو ٹوٹا کیا ہے

24/10/2022

یہ سسکیاں تو محبت______کی دین ہوتیں ہیں۔۔۔🖤
وہ جھوٹ کہتی ہے دروازے میں ہاتھ آیا ہے میرا۔۔۔😷

23/10/2022

مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کہ رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے🤥

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sialkot
51480