JAJAY SAHI Welfare Federation

JAJAY SAHI Welfare Federation

Share

کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا موقع ملے،
تو اسے کبھی ضائع مت کریں۔
چھوٹے چھوٹے نیک عمل دلوں کو جوڑتے ہیں
اور زندگی کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔

Photos from JAJAY SAHI Welfare Federation's post 15/02/2026

چودھری شہباز ساہی صاحب کی طرف سے ججے ویلفیئر کو عشائیہ دینے پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ھے ❤️❤️❤️

22/01/2026
23/09/2025

مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ 🙏🏻(ججے ساہی ویلفیئر فیڈریشن )

10/09/2025

ججے ساہی ویلفیئر اپنے پاک فوج کے ہیرو میجر عدنان شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہے جنہوں نے اپنے جونیئر کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا …ایسے بہادر اور دیلر ماں کے بیٹے کو اور پاک فوج کو سلام پیش کرتے ھے 🙌🙌🙌

04/09/2025

آل ویلفیئر کے پروگرام میں جناب پیر سید ڈاکٹر خسنین شاہ صاحب کی قیادت میں سیلاب متاثرین کے لیے لگائے کیمپ سب دوست اس کار خیر میں حصہ لیں شکریہ

01/09/2025

رضا صاحب کی زیرِ نِگرانی ججے ساہی ویلفیئر فیڈریشن کا اِجلاس منعقد کیا گیا …جِس میں کل محفلِ میلاد کے بارے اور قبرستان مے مٹی ڈال کر اونچا کرنے پر اِتفاق ہوا …

انشاءاللّہ پورے گاؤں کو اِس بات پر اکٹھا کیا جائے گا اور ویلفیئر کی پوری کوشس ھو گی کے سب دوستوں کو اعتماد مے لیا جائے ❤️❤️❤️

01/09/2025

ججے میں سب سے زیادہ نقصان کا خدشہ قبرستان ججے ساہی میں لگایا جا رہا ہے …آپ سب دوستو سے اپیل ھے اپنے پیاروں کے لیئے دعا کرے

27/08/2025

اللہ تعالی اس بارش کو باعث رحمت بناے
ججے ساہی ویلفیر گاوں والوں کے ساتھ ہے اور ناگہانی حالات میں انشا اللہ کھڑے ہوں گی

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

Photos from JAJAY SAHI Welfare Federation's post 18/08/2025

ماشااللّہ جی چوہدری قیصر عُرف لالہ اور اُنکے بیٹے حافظ سعد قیصر نے ججے ساہی ویلفیئر فیڈریشن کے ساتھ 20000 کا تعاون کیا ھے …اللّٰہ پاک اِنکا دِیا ہوا اپنی بارگاہ مے قبُول فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Jajay Sahi Sialkot
Sialkot
51310