30/05/2026
*چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کل بروز اتوار مورخہ 26-05-31 مئی کو صبح سیالکوٹ سٹی اور شام 5 بجے عوامی ڈیرہ ذیلدار ہاؤس ورک پر موجود ہوں گے.انشاءاللہ-*
Ch.Khurram Khan Virk MPA PP-48
30/05/2026
*چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کل بروز اتوار مورخہ 26-05-31 مئی کو صبح سیالکوٹ سٹی اور شام 5 بجے عوامی ڈیرہ ذیلدار ہاؤس ورک پر موجود ہوں گے.انشاءاللہ-*
30/05/2026
*کرکٹ اکیڈمی باجڑھ گڑھی کا افتتاح*
چوہدری خرم خان ورک MPA، پارلیمانی سیکرٹری بلدیات نے سینئر رہنما ملک زکریا حسین اعوان اور ملک حسنین اعوان کی دعوت پر باجڑھ گڑھی میں کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ اکیڈمی کے قیام سے علاقے کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور آگے بڑھنے کے بہتر مواقعے میسر آئیں گے اور نوجوان نسل کے لیے ایک خوش آئند اور مثبت پیش رفت قرار دیا.اس موقع پر دیگر ساتھی بھی ہمراہ موجود تھے۔
29/05/2026
*عید ملن پارٹی*
چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات نے عوامی ڈیرہ ذیلدار ہاؤس ورک پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا، جہاں کارکنوں اور حلقہ معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر چوہدری سرفراز خان ورک DIG ڈائریکٹر FIA اسلام آباد اور چوہدری وزیر خان ورک ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب بھی ہمراہ موجود تھے۔
27/05/2026
*عید ملن پارٹی*
چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کل بروز جمعرات مورخہ 26-05-28 مئی کو سہ پہر 04:00 بجے عوامی ڈیرہ ذیلدار ہاؤس ورک پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کریں گے.انکے ہمراہ چوہدری سرفراز خان ورک DIG ڈائریکٹر FIA اسلام آباد،چوہدری وزیر خان ورک ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب اور چوہدری کمال خان ورک صدر PMLN حلقہ PP-48 پسرور بھی موجود ہونگے.انشاءاللہ۔