Pti Sialkot Updates

Pti Sialkot Updates

Share

pakistan Tehreek-e-Insaf Sialkot Updates

26/11/2024

پاکستان کے غازیوں کا قافلہ اللہ کے 99 ناموں کو سنتے سنتے G-9 کراس کر رہا ہے۔

26/11/2024

‏پولیس پسپا ہو کر پیچھے بھاگ گئی ہے مظاہرین نے G-10 کا معرکہ بھی فتح کر لیا ہے اور اب آگے بڑھ رہے ہیں

26/11/2024

‏عوامی سمندر جی10 پہنچ چکا ہے، بدترین فسطائیت کے باوجود کارکنان کے حوصلے بلند۔

22/09/2024

‏جب ہم انکا خوف دیکھتے ہیں پھر ہمیں چس آتی ہے
لاہور جلسہ گاہ میں عمر ڈار کی گفتگو

26/04/2024

میں اہل سیالکوٹ کا دِل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جو ہر بار کی طرح اس بار بھی میری کال پر اپنے لیڈر عمران خان کے لئے نکلے۔ جعلی حکومت کے پھیلائے خوف کے سائے میں کارکنان کا باہر نکلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ تمہارا ڈر ختم ہو چکا ہے۔ اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں ۔ اپنا حق لئے بغیر نہ خاموشی سے بیٹھیں گے نہ اس جعلی حکومت کو بیٹھنے دیں گے۔ انشااللہ

03/03/2024

‏نواز شریف کے ساتھ تو موئے موئے ہو رہا

24/02/2024

‏شیر افضل مروت اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات کے بعد اہم گفتگو

24/02/2024

‏ایک پپی ادھر۔۔۔ ایک پپی ادھر۔۔

شیر افضل مروت اور گوہر علی خان کا لڑائیوں کا پروگرام تو وڑ گیا 😆😆🤣🤣

23/02/2024

‏کرپشن شریف خاندان کے کسی بھی فرد کی لائف لائن تو ہو سکتی ہے ریڈ لائن ہرگز نہیں ۔ انھوں نے انتخابی نتائج پر ڈاکا مار کر اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کی ہے یہ سیاست و حکومت میں نئے نہیں آئے ۔ 100 میں سے 50 روپے سے کوئی پراجیکٹ بنا دو اور باقی 50 جیب میں ڈال کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بنا لو ۔‎

18/02/2024

خواجہ آصف کو میرا اوپن چیلنج!
خواجہ آصف تم نے آج پریس کانفرنس میں صرف جھوٹ بولا ہے۔ میں اپنے تمام 350 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 میڈیا کے سامنے پیش کر چُکی ہوں۔ اگر تم بھائی صفدر کے بیٹے ہو تو کل شام 4 بجے کچہری آجاو۔عوام کے سامنے دونوں اپنے فارم 45 رکھتے ہیں۔ تم اپنے فارم لے آؤ میں اپنے لے کر آتی ہوں۔ فیصلہ براہ راست میڈیا کی موجودگی میں پوری دنیا کے سامنے ہونے دیں۔ اگر سچے ہواور حق پر ہو تو چیلنج قبول کرو ورنہ شکست۔ فیصلہ تمہارا

18/02/2024

وزیراعظم بننے کے بعد سب سے پہلا ہدف عمران خان، بشرہ بی بی ، شاہ محمود قریشی اور تمام کارکنان کی رہائی کے لیے فوراً اقدامات کریں گے۔۔۔
عمرایوب خان

17/02/2024

سیالکوٹ : سعید احمد بھلی پی پی 44 کی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران کچہری چوک سیالکوٹ اختجاج میں تقریر، انشاءاللہ پی پی 44 کا حق لے کر رہیں گے

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sialkot