Citymedia Updates

Citymedia Updates

Share

Citymedia Sialkot Account

06/05/2026
24/04/2026

.
💥👈‏پی ٹی آئی کے کارنامے۔۔۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایسا قانون منظور کہ مراعات میں صدرِ مملکت اور آرمی چیف بھی پیچھے رہ جائیں۔
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد بھی مکمل تحفظ۔۔۔ نہ گھر کی تلاشی ممکن نہ گاڑی کی چیکنگ۔۔۔۔۔ اہلِ خانہ اور عملے کے لیے بھی وی وی آئی پی سہولتیں۔۔۔ سرکاری خرچ پر سفر اور بھاری کرایہ تک خزانے سے ادا۔۔۔۔۔ حد یہ کہ وفات کے بعد بھی یہ مراعات خاندان کو منتقل ہوں گی۔۔۔۔حیرت انگیز طور پر اس پر پوری یوتھیا قوم میں خاموشی چھائی ہوئی ہے😂😂۔۔۔۔۔۔🇵🇰💕




23/04/2026

.
💥👈‏یہ وہ اعترافی بیان ہے جس کے پس پردہ حقائق نے پاکستانی اداروں کو، محب وطن سیاست دانوں کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا کہ اگر یہ کشمیر بیچ سکتا ہے تو پاکستان کا سودا بھی کرسکتا ہے۔۔۔اللہ کا فضل ہوا سید عاصم منیر آئے اور اس عفریت سے جان چھوٹی۔۔۔نہیں یقین تو پاکستان کی حالیہ ترقی نیک نامی دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰💕




10/04/2026


🔥👈💥ببر شیر کی ٹویٹ تو ٹویٹ تازہ ترین بیان بھی موجود ہے جس میں لگام ڈالنے کی بات کی گئی ہے۔۔۔ببر شیر نہیں رکتا یہوتھیو 😂😂۔۔۔۔ ۔۔۔۔🇵🇰💕✌️










Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

PML(N) Office, Paris Road
Sialkot
51310