Muhammad Siddique Haider

Muhammad Siddique Haider

Share

A Social Worker

02/09/2025

🚨 🚨
بارش کی موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے ایثار فاؤنڈیشن نے کل مورخہ 3 ستمبر 2025 کیلئے دوپہر کے وقت (بانٹنے کیلئے) کھانا بنانے کا پروگرام بنایا ہے۔ ہر مشکل میں مبتلا بہن بھائ کل دوپہر کا کھانا اور منرل واٹر فاؤنڈیشن سے بالکل مفت بطور تحفہ لے سکتا ہے

آپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں اگر
⭐1. اگر آپ کو یا آپ کے اردگرد جتنے بھی لوگوں کو دوپہر کے کھانے کی ضرورت ہے
⭐2. اگر آپ اس پراجیکٹ میں اللہ کی رضا کیلئے Volunteer وقت دینا چاہتے ہیں۔ ہمیں اس کام کیلئے رضاکاروں کی ضرورت ہے۔

پردہ داری کا مکمل خیال رکھتے ہوئے اپنے سیالکوٹ کے بہن بھائیوں کے دکھ درد میں ہمہ وقت شریک

ایبٹ روڈ سیالکوٹ
فون : 03097151122 - 03057151122

Prof Dr Javed Iqbal Complete Speech on 4th Annual Isaar Conference | Dr Javed Motivational Speech 08/03/2025

⭐دوسرا مکمل خطاب⭐
پاکستان کے نامور سرجن محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کا چوتھی سالانہ ایثار کانفرنس کے موقع پر انتہائ سبق آموز مکمل خطاب آپ کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور آگے دوسرے لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان شاندار باتوں سے استفادہ کر سکیں۔ اور اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ

Prof Dr Javed Iqbal Complete Speech on 4th Annual Isaar Conference | Dr Javed Motivational Speech Watch this **powerful and inspiring speech** by **Prof. Dr. Javed Iqbal** at the **4th Annual Isaar Conference**. In this motivational talk, Dr. Javed Iqbal ...

08/03/2025
21/02/2025

استاد محترم پروفیسر سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب چوتھی سالانہ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ❤️

05/02/2025

🌹رپورٹ تکمیل پراجیکٹ🌹
⭐الحمداللہ۔ 24 جنوری 2025 کو آپ کے ساتھ شیئر کیے گئے "نیکی کا موقع" پراجیکٹس میں سے بیوہ بہن کو روزگار شروع کروا کر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے پراجیکٹ میں 29 جنوری 2025 کو سلائ مشین فراہم کر دی گئی ہے۔
🤲آئیں مل کر دعا کردیں کہ اللہ تعالی اس بہن کے کاروبار میں برکت دے اور نیکی کے اس کام میں کسی بھی طرح شامل ہر شخص کو بہترین اجر سے نوازے۔
والسلام۔ آپ کا بھائ
#محمدصدیق حیدر
#ایثارویلفیئرفاونڈیشن سیالکوٹ

28/01/2025

❤️دوسری مہمان شخصیت❤️
چوتھی سالانہ ایثار کانفرنس کی دوسری مہمان شخصیت نامور اداکار و سماجی کارکن
*"افتخار ٹھاکر صاحب"* کا ایثار کانفرنس کے حوالے سے آپ سب کے نام ایک خصوصی پیغام
مزید معلومات کیلئے رابطہ:
ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بنک
بیسمنٹ چلڈرن سرجیکل ہسپتال سیالکوٹ
۔0524586628- 03097151122

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Sialkot